Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012

اكستان

15 - 65
پڑنا ہر ایک کے بس کا کام نہیں ہے تو اُنہوںنے اُس میں سے نکال کر فقہ میں خلاصہ لکھ دیا کہ سنت یہ ہے کہ ایسے کرو اَور سنت یہ ہے کہ ایسے کرو۔ اَب اُس کی تلاش کرے اگر ،کہ بھئی حدیث کہاں ہے تو حدیثیں مل جائیں گی وہ حدیثیں تلاش کرنے کے لیے اَلگ پڑھاتے ہیں کتابیں حدیث کی اُن میں وہ حدیثیں ملتی ہیں باقی آسان اَگر لسٹ دریافت کرنی چاہے کوئی تو وہ فقہ کی کتابوں میں موجود ہے ۔
تو علامت کیا ہے  ؟  اِمام بخاری رحمة اللہ علیہ نے فرمایا کہ'' حبِ رسول ''علامت ہے یعنی اِتباعِ رسول کرے ،یہ اُنہوں نے ترجمة الباب یعنی سرخی بنائی ہے ایک باب کی اَور آیت یہ لائے ہیں  قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ اَگر تمہیں خدا سے محبت ہے تو میری پیروی کروتو اِس سے بڑا نجات کا اَور خدا کے مقرب ہونے کا راستہ کوئی بھی نہیں ہے کہ آپ تمام عادات میں تمام چیزوں میں سنت کی پیروی کی کوشش کریں ،شمائلِ ترمذی کا مطالعہ کریں اُس کو دیکھیں اُس کا ترجمہ بھی ہے رسول اللہ  ۖ  کی عادات ِ طیبہ بھی اُس میں ہیں اُس کا مطالعہ بکثرت کریں اُن نقوش پر چلنا اِتباعِ شریعت کرنا یہ خداوند ِقدوس کا قرب بڑھاتا ہے۔
 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اِخلاص دے اِیمان دے معرفت دے عمل کی توفیق دے قبول فرمائے اَور آخرت میں رسول اللہ  ۖ کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔اِختتامی دُعاء 
دُعائے صحت کی دَرخواست 
بانی جامعہ حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمةاللہ علیہ کے خادمِ خاص جامعہ مدنیہ جدید کے ناظم جناب قاری غلام سرور صاحب فالج کے عارضہ میں مبتلا ہیں ،قارئین ِ کرام سے دُعائے صحت کی دَرخواست ہے۔(اِدارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 9 1
4 دین کی برکت : صدمہ بھی، برداشت بھی : 11 3
5 میدانِ جنگ میں ہنسنا مسکرانا : 11 3
6 حضرت خالد کا اِیرانی جرنیل کو دھمکی نامہ : 12 3
7 جانی نقصان بہت ہی کم ،تُرکوں کے خیالات : 12 3
8 ''حدیث ''قرآن کی شرح ہے : 13 3
9 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا : 14 3
10 علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی : 14 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٤ 16 1
12 یہ مختصر مضمون تاثرات کا ایک خاکہ ہے۔ 17 1
13 آپ کے چار عظیم واضح و باہر صدقات ِ جاریہ ہیں : 29 1
14 وفیات 31 1
15 قسط : ٢٧ اَنفَاسِ قدسیہ 33 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 33 15
17 قسط : ١٣ پردہ کے اَحکام 39 1
18 اَجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ : 39 17
19 حیاء و فطرت کا مقتضی : 40 17
20 اَجنبی مرد سے نرمی سے گفتگو کرنے کا نقصان : 41 17
21 گفتگو کا طریقہ و قولِ معروف کی تشریح : 41 17
22 بد اَخلاقی و بد تہذیبی کا شبہ : 42 17
23 حیا و شرم کا تحفظ : 42 17
24 بقیہ : اَنفاسِ قدسیہ 43 15
25 سیرت خلفائے راشدین 44 1
26 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 44 25
27 خلافت ِصدیقی کے بابرکت کارنامے : 44 25
28 قسط : ٦اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 47 1
29 اِسلامی صکوک پر تحفظات 48 28
30 اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ : مدیر صکوک کی مرعوبیت 48 28
31 اَصل منصوبے میں حاملین ِ صکوک کی ملکیت : 49 28
32 اِسلامی صکوک پر دُوسرا تحفظ : 50 28
33 (٢) مدرسوں میں حیلہ تملیک عام ہے : 53 28
34 قسط : ٥ ، آخری شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 56 1
35 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter