Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2008

اكستان

48 - 64
 تین چیزوں میں شفاء ہے  : 
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَلشِّفَائُ فِیْ ثَلٰثٍ فِیْ شِرْطَةِ مِحْجَمٍ اَوْ شَرْبَةِ عَسْلٍ اَوْ کَیَّةٍ بِنَارٍ وَاَنَا اَنْھٰی اُمَّتِیْ عَنِ الْکَیِّ ۔
(بخاری بحوالہ مشکٰوة ص ٣٨٧) 
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسولِ اکرم  ۖ  نے فرمایا  :  شفاء تین چیزوں میں ہے (١)  نِشتر یا اُسترے کے ذریعہ پچھنے لگانے میں (٢) شہد پینے میں (٣) اور آگ سے داغنے میں، لیکن میں اپنی اُمت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔ 
ہر مہینہ تین دن صبح شہد چاٹنے سے بڑی بلاء سے حفاظت ہوتی ہے  : 
عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ لَعِقَ الْعَسْلَ ثَلٰثَ غُدْوَاتٍ فِیْ کُلِّ شَھْرٍ لَمْ یُصِبْہُ عَظِیْم مِّنَ الْبَلَائِ۔
(ابنِ ماجہ، شعب الایمان للبیہقی بحوالہ مشکٰوة ص ٣٩١)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسولِ اکرم  ۖ  نے فرمایا  :  جو شخص ہر مہینے تین دن صبح (نہار مُنہ) شہد چاٹ لیا کرے تو اُسے کوئی بڑی مصیبت (بیماری) پیش نہیں آئے گی۔ 
ستارے تین کاموں کے لیے پیدا کیے گئے ہیں  : 
عَنْ قَتَادَةَ قَالَ خَلَقَ اللّٰہُ تَعَالٰی ھٰذِہِ النُّجُوْمَ لِثَلٰثٍ جَعَلَھَا زِیْنَةً لِلسَّمَآئِ وَرُجُوْمًا للِّشَّیَاطِیْنِ وَعَلَامَاتٍ یُّھْتَدٰی بِھَا فَمَنْ تَاَوَّلَ فِیْھَا بِغَیْرِ ذَالِکَ اَخْطَأَ وَاَضَاعَ نَصِیْبَہ وَتَکَلَّفَ مَالَایَعْلَمُ ۔
(بخاری بحوالہ مشکٰوة ص ٣٩٤)
حضرت قتادہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ستارے تین کاموں کے لیے پیدا فرمائے ہیں  (١) آسمان کی زینت کے لیے (٢) شیاطین کو مارنے کے لیے (٣) علامات و نشانی کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال اور آپ ۖ کی طرف سے جواب : 6 3
5 جہنم کی آگ کا مقناطیسی اَثر : 7 3
6 اللہ تعالیٰ کے علم اور فیصلہ کے خلاف نہیں ہو سکتا : 7 3
7 ''موت پر بیعت '' اور اُس کا مطلب : 8 3
8 سب کام اللہ کرتا ہے مگر اسکا احسان ہے کہ وہ ان کو بندوں کی طرف منسوب فرماتا ہے : 8 3
9 اللہ کے پسندیدہ بندوں کا حال : 9 3
10 ایک بشارت اور اُس کا مطلب : 9 3
11 شیطان اِنسان پر جبر نہیں کرتا بس اَثر ڈالتاہے : 10 3
12 فرشتہ نیکی پر اُبھارتا ہے : 10 3
13 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 16 1
14 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 16 13
15 وفیات 20 1
16 عورتوں کے رُوحانی امراض 22 1
17 عورتوں کی بعض کوتاہیاں اور ضروری اصلاحات : 22 16
18 چند اور کوتاہیاں : 23 16
19 حضرت اُم ِکلثوم رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
20 ہجرت : 24 19
21 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقد : 24 19
22 وفات : 26 19
23 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت اور جواز میں 27 1
24 مولانا عثمانی صاحب کے پیش کردہ چند نظائر : 27 23
25 (1)وقف : 30 23
26 -2 بیت المال : 31 23
27 شخص قانونی کے وجود و عدم کا شرعی معیار : 33 23
28 محدود ذمہ داری کے فقہی نظائر اور اُن کا جواب 34 23
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 47 29
32 بقیہ : کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 49 23
33 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 50 1
34 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 50 33
35 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 51 33
36 ماہِ رجب میں روزے : 51 33
37 ٢٢ رجب کے کونڈے : 52 33
38 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 53 33
39 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 56 33
40 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 56 33
41 دینی مسائل 60 1
42 ( طلاق کابیان ) 60 41
43 کن حالتوں میں طلاق ہوتی ہے اورکن میں نہیں ؟ 60 41
44 اخبار الجامعہ 62 1
45 سفر کنگن پور ضلع قصور 62 44
Flag Counter