Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

52 - 64
کاذریعہ بن سکی، اِس لیے میرے بھائیومیںآ پ کے اساتذہ کی موجودگی میں جوآپ کے باپ ہیں جوآپ کی تربیت کررہے ہیں یہ آپ کے معلم ہیں ایک ماں باپ وہ ہیں جن سے آپ نے جنم لیاہے اورایک ماں باپ وہ ہیں آپ کے جن کے ہاں آپ خوردو نوش کررہے ہیں زندگی کے دن اورراتیںآپ گزاررہے ہیں تواِ ن کے زیر نگرانی جہاں آپ آئے ہیں 
میں پہلی بات آپ سے یہ کہناچاہوں گا کہ آپ معاشرے کے اندراِن لوگوں سے اپنے آپ کوکمترنہیںسمجھیں۔ یہ غربت یہ دن یہ ابھی آپ کوآنکھ بندکرکے دوبارہ کھولنے کی اِتنی ہی مدت ہے اِس کی۔ پانچ سات سال آٹھ سال کیادَورانیہ ہے پچاس سالہ زندگی جوحضرت کی اور ہماری ہے اِس میں اِس کی کوئی حیثیت نہیں توپہلی بات یہ ہے کہ آپ اپنے آپ کودُنیاکے لوگوں کے سامنے کمترنہیں سمجھیں جب تک آپ میں خودی نہیں ہوگی جب تک آپ میں سیلف کونفیڈینس نہیں ہوگاکہ آپ کی حیثیت اورپوزیشن کیاہے اُس وقت تک آپ اپنے اُس نظریہ کواوراُس مؤقف کواوراُس چیزکوآپ دُوسروں کے سامنے کھل کربیان نہیں کرسکتے جس طرح طالب علم ہوتاہے اوراساتذہ ہوں تووہ بات کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہے اورجودِل کے اندرکی بات ہوتی ہے وہ کہہ نہیں پاتاکیونکہ اُس کواعتمادنہیں ہوتا کہ میری بات شاید غلط ہوگی حالانکہ کہنے میں کوئی حرج نہیں اُستاد جو ہے وہ آپ کی اِصلاح کے لیے ہی ہے۔ 
یہیں توہم نے سیکھناہے تو بات یہ تھی کہ جب تک آپ کی زندگی میں خوداعتمادی پیدانہیں ہو گی توآپ کسی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات نہیں کرسکتے اورجب تک آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرنے کا آپ کے اندر ڈھنگ نہیں آئے گاحوصلہ پیدانہیں ہوگادُنیامیں جتنی بھی باطل قوتیں ہیں اُن کی آپ سرکوبی نہیں کرپائیں گے اُن کوتوڑنے کے لیے اُن کوکچلنے کے لیے دُنیاسے اُن کانام و نشان مٹانے کے لیے آپ کے اندرخوداعتمادی ہونی چاہیے دُنیاکی طرف آپ نہ دیکھیں کہ بھئی ہمیں کیسے ملے گی میں آپ کووثوق کے ساتھ کہہ سکتاہوں میں ایک طالب علم ہوں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتاہوں لیکن آج یہ الحمدللہ جب میں انگلینڈ گیاتھادس سال پہلے میں ڈرائیونگ نہیں جانتاتھاتو لوگ کہتے تھے کہ آ پ گاڑی اور مدرسوں میں جاکر پہنچتے ہیں بڑی بڑی میٹنگوں میں تو وہ لوگ آپ کیسے ڈیل کرتے ہیں؟ میں نے کہادُنیاکے بڑے بڑے اَدیب بھی اُس مجلس میں ہوتے ہیں جن کی دولت اُن کوبھی شایدپتہ نہ ہولیکن کبھی بھی ایک منٹ کے لیے بھی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter