Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

60 - 64
پیمانہ پر استعمال شروع کیااور آخر وہ خوفناک تباہ کن قیامت خیزجنگ ِعظیم ثانی بھڑک اُٹھی جس نے کروڑوں اِنسانوں کو لقمۂ اَجل بنالیا اور بے حد و حساب دولت واَملاک نیست ونابود ہوگئیں ۔یہودیوں نے دوران ِجنگ اور مابعد جنگ ایک سازش کے ساتھ شور مچانا شروع کیا کہ اِن کے ساٹھ لاکھ افراد نازی ظلم کے شکار ہوگئے ،یہ ایک سفید جھوٹ تھا جس کے دھوکہ میں اَندھی حکومتیں اور فریب خوردہ قومیں آ گئیں۔ 
١٩٤٨ ء میں یہو دی روزنامہ نیویارک ٹائمز نے شائع کیاکہ پو ری دُنیا میں یہودی ١٥ ملین ٧٠٠ ہزار ایک کروڑ ستاون لاکھ ہیں ،١٩٤٧ ء کی سالانہ یہودی تقویم نے شائع کیاتھا کہ  ١٩٣٩ ء میں دُنیا میں یہودیوں کی تعداد ٥ ء ١٥ ملین تھی ،اب اگر ہم یہودی پروپیگنڈہ مان لیں اور ٦ملین الگ کردیں جن کو ہٹلر نے ماردیا تو یہودی صرف ٥.٩ملین باقی رہ جاتے ہیں ،یہودی اِس تعداد کو تسلیم نہیں کرتے ،اِس سے اُن کا جھوٹ، فریب، مغالطہ انگیزی اور بے حیائی پوری طرح ظاہر ہے ۔(جاری ہے)
بقیہ  :  دینی مسائل
مسئلہ  :  اگر دو عورتوں کادُودھ باہم مل گیاتورضاعت دونوں عورتوں سے ثابت ہوگی خواہ دونوں دُودھ برابرکی مقدارکے ہوں یاکم وبیش ہوں۔ 
مسئلہ  :  مردہ عورت کادُودھ نکال کرکسی بچے کوپلادیا تواِس سے بھی رشتے حرام ہوگئے۔ 
مسئلہ  :  نوسال اوراُس سے زائدعمرکی کنواری لڑکی کے دُودھ اُترآیااوراُس کوکسی بچے نے پی لیاتورضاعت ثابت ہوگئی۔ 
مسئلہ  :  آیسہ کے پستانوں میں سفیدیازردرنگ کاپانی آئے اوراُسے بچہ پی لے تورضاعت ثابت ہوتی ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter