ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008 |
اكستان |
|
پیاہی نہیں۔ ( باقی صفحہ ١ ٦ )قسط : ١٥ یہودی خباثتیں ( تحریر : فلسطینی مفکر عبد اللہ التل ، ترجمہ و تلخیص : مولانا سےّد سلمان صاحب ندوی ) - 4 جرمنی میں : جرمنی میں یہودی اَثر ونفوذ اور اِقتدار کی کہانی کچھ مختلف ہے ،جرمنی میں یہودیوں کے نفوذ نے اُس کو زبردست نقصانات اور دو عالمی جنگوں میں تباہ کن شکست سے دوچار کرایا ،جنگوں میں ابتدائً جرمنی کاپلہ بھاری تھا لیکن اندراور باہر کے یہودیوں نے اِس کو شکست کے غار میںدھکیل دیا ۔ پہلی جنگ ِعظیم کے دوران اور اُس سے پہلے اور اُس کے بعد بھی یہودی جرمنی حکومت کے مرکزی عہدوں پر مسلط تھے ،ذیل کی فہرست سے اِس کا اَندازہ لگائیے : 1 ہاس HAASE یہ اورمندرجہ ذیل افراد جرمنی وزارتوں میں دخیل تھے 2 لینڈ زبرگ LANDSBERG یہ اورمندرجہ ذیل افراد جرمنی وزارتوں میں دخیل تھے 3 کو ٹسکی KAUTSKI یہ اورمندرجہ ذیل افراد جرمنی وزارتوں میں دخیل تھے 4 الزخ ALZECH یہ اورمندرجہ ذیل افراد جرمنی وزارتوں میں دخیل تھے 5 کون KOHN یہ اورمندرجہ ذیل افراد جرمنی وزارتوں میں دخیل تھے 6 پرٹس فلڈ PERTZFELD یہ اورمندرجہ ذیل افراد جرمنی وزارتوں میں دخیل تھے 1 شیور SCHIFFER مالیات پر حاوی تھے 2 برنس ٹائن BERNSTIEN مالیات پر حاوی تھے