Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

41 - 64
حدیث کے انعقاد کی ضرور تصدیق کر لیا کریں۔ شکریہ
گلدستہ ٔ  احادیث 
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب، مدرس جامعہ مدنیہ لاہور  ) 
تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں  :
عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَےْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ وَفْدُ اللّٰہِ ثَلَاثَة اَلْغَازِیْ، وَالْحَآجُّ، وَالْمُعْتَمِرُ۔
( نسائی،شعب الایمان للبیہقی بحوالہ مشکوٰة ص ٢٢٣ )
حضرت ابوہریرہ   فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ  ۖ  کو سناآپ فرمارہے تھے کہ تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں جہادکرنے والے،حج کرنے والے،عمرہ کرنے والے۔ 
ف  :  مطلب یہ ہے کہ یہ تینوں قسم کے لوگ چونکہ اللہ کے راستے میں تکلیفیں برداشت کرتے ہیں کہ اِن کامال بھی صرف ہوتاہے،جان بھی صرف ہوتی ہے، اِنہیں گھرباربھی چھوڑناپڑتاہے اِس لیے یہ لوگ اللہ کے یہاں اعزازواِکرام کے قابل ہوجاتے ہیں اوراِن کی حیثیت بادشاہ کے حضورمیں پیش ہونے والے وفد کی سی ہوجاتی ہے جس کی بات سنی جاتی ہے اورجس کے مطالبے پورے کیے جاتے ہیں ۔
اِسی لیے حدیث پاک میں آتاہے کہ جب تم حج سے واپس آنے والے کسی حاجی سے ملوتواُسے سلام کرواُس سے ہاتھ ملاؤاوراُس سے درخواست کروکہ وہ اپنے گھرداخل ہونے سے پہلے تمہارے لیے استغفار کرے کیونکہ اُس کے گناہ بخشے جاچکے ہیں۔( مسنداحمدبحوالہ مشکوٰة ص٢٢٣)
جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا  :
عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ اَرْبَع مَّنْ کُنَّ فِیْہِ کَانَ مُنَافِقًاخَالِصًاوَمَنْ کَانَتْ فِیْہِ خَصْلَة مِّنْھُنَّ کَانَتْ فِیْہِ خَصْلَة مِّنَ النِّفَاقِ حَتّٰی یَدَعَہَا اِذَا اوئْتُمِنَ خَانَ وَاِذَاحَدَّثَ کَذَبَ وَاِذَاخَاصَمَ فَجَرَ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter