Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

39 - 64
 آہ  !  پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 
(  نتیجہ ٔ  فکر  :  جناب سید سلیمان صاحب گیلانی  )
سید نفیس حق کا پرستار چل بسا	خوش خو و خوش اَداء و خوش اَطوار چل بسا	
وہ پاسبانِ عترتِ اَطہار چل بسا	اسلام و دین کا وہ وفادار چل بسا
حق کی تجلیوں سے تھا معمور جس کا دل 	چہرہ تھا جس کا مطلعِ اَنوار چل بسا
وہ مستِ مے میکدۂ رائپور تھا 	وہ نشۂ جہاد سے سَرشار چل بسا
اَصحاب و اہلِ بیت کے ناموس کے لیے 	باطل سے لڑنے والا وہ جی دار چل بسا
اَولاد تھا وہ زید کی آلِ حسین تھا	نامِ یزید سے تھا جو بیزار چل بسا
گیسودراز کی محبت میں تھا وہ بندھا 	وہ اُن کے گیسوؤں کا گرفتار چل بسا 
شاہانِ رائے پور سے اُس کو ملا تھا فیض 	وہ صاحبِ حقیقت و اَسرار چل بسا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter