Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

61 - 64
اَخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
١٥فروری کو جناب محمد سرور صاحب الحسینی جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مہتمم صاحب سے ملاقات کی۔
١٦فروری کو حضرت مولاناطارق جمیل صاحب جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اوراَساتذہ کرام اور طلباء سے تفصیلی خطاب فرمایا۔اِسی روز جناب میاں زبیر صاحب صبح ١١ بجے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے، جامعہ کی تعلیمی اور تعمیراتی ترقی کو دیکھ کر خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔
بروز ہفتہ مورخہ١٦ فروری کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید سے بعد از نماز عصر جامعہ کے متعلم محمد عمران کی دعوت پرکوٹ رادھاکشن کے نواح میں درس ِقرآن دینے کے لیے اُن کے گاؤں تشریف لے گئے۔مغرب کی نماز کے بعد حضرت صاحب نے آدھا گھنٹہ تفصیلی بیان فرمایا ،بیان کے بعد حضرت سے لوگوں نے ملاقات کی اور دُعاؤں کی درخواست کی۔اُس کے بعد تقریبًا ساڑھے آٹھ بجے واپسی ہوئی۔اللہ تعالیٰ حضرت صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور حضرت کے بیان سے لوگوں کو استفادہ کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔
٢٢فروری کو کراچی سے جناب حافظ فرید احمد صاحب جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مولاناسیدمحمودمیاں صاحب سے ملاقات کی ،جامعہ کی تعلیمی اور تعمیراتی ترقی کو دیکھ کر خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔ 
بروزاتوار مورخہ٢٤ فروری کوحضرت مولاناسیدمحمودمیاں صاحب دامت برکاتہم ضلع ننکانہ کے 565 چک میں اصلاحی بیان کے سلسلہ میں صبح ساڑھے آٹھ بجے روانہ ہوکر تقریبًاگیارہ بجے وہاں پہنچے۔ حضرت نے بیان کاآغاز  یاایھاالذین اٰمنواقوا انفسکم واہلیکم نارا  کی آیت کریمہ سے کیا اوراِسی آیت کریمہ کوموضوع بناکر تقریبًاپون گھنٹہ بیان فرمایا۔پروگرام میں علاقہ کے مردحضرات کے علاوہ خواتین کی کثیرتعداد(جن کے لیے علیحدہ پردے کاانتظام کیاگیاتھا)بھی موجودتھی ۔علاقہ والوں نے الریاض
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter