ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008 |
اكستان |
|
قسط : ١ اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے حضرت مولاناطارق جمیل صاحب ١٦فروری کو جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اِس موقع پر اَساتذہ کرام اور طلباء سے تفصیلی خطاب فرمایا جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ (اِدارہ) اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَتَبَ الْاٰثَارَ وَنَسَخَ الْاٰجَالَ وَالْقُلُوْبُ عِنْدَہُ..... وَالسِّرُّ عِنْدَہ عَلَانِیَة اَلْحَلَالُ مَااَحلََّّ وَالْحَرَامُ مَاحَرَّمَ وَالدِّیْنُ مَاشَرَعَ وَالْاَمْرُ مَاقَضٰی وَالْخَلْقُ خَلْقُکَ وَالْعَبْدُ عَبْدُکَ وَھُوَاللّٰہُ الرَّؤُوْفُ الرَّحِیْمُ وَاَشْھَدُ اَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ' لَاشَرِیْکَ لَہ' وَاَشْھَدُ اَنَّ سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدًا عَبْدُہ' وَرَسُوْلُہ' اَمَّابَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَفَمَنْ یَّعْلَمُ اَنَّمَا اُنْزِلَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ الْحَقُّ کَمَنْ ھُوَ اَعْمٰی اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُولُواالْاَلْبَابِ o وَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّ ھٰذَا الْخَیْرَ خَزَائِنْ وَتِلْکَ الْخَزَائِنُ مَفَاتِحَة فَطُوْبٰی لِعَبْدٍ جَعَلَہُ اللّٰہُ مِفْتَاحًا لِّلْخَیْرِ وَمِغْلَاقًا للِشَّرِّ فَوَیْل لِّعَبْدٍ جَعَلَہُ اللّٰہُ مِفْتَاحًا للِشَّرِّ وَمِغْلَاقًا لِّلْخَیْرِ اَوْ کَمَا قَالَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ میرے عزیزو بھائیو اور دوستو! اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت بڑی نسبت پر جمع کیا ہے آپ بھائیوں سے ملنامیرے لیے بھی عزت اورشرف ہے۔ یہ وہ نسبت ہے جس سے عالی نسبت دُنیامیں اور کوئی ہے ہی نہیں افضل ترین اَفراد وہ ہیں جو اللہ کی نسبت پر گھر چھوڑ رہے ہوں اور اللہ کے علم کے لیے وہ اپنے وطن سے دُور ہوں اور اُس کے حصول کے لیے وہ اپنی جان مال کو پیش کررہے ہوں۔ رات سے میرے سر میں بہت شدید