Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

34 - 64
آہ  !  حضرت شاہ صاحب   بھی چل بسے 
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،فاضل جامعہ مدنیہ لاہور  )
٢٦محرم الحرام ١٤٢٩ھ کوپاکستان کے معروف وممتازبزرگ حضرت سیدنفیس شاہ صا حب   بھی اللہ کوپیارے ہوگئے، اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ شب و روزکے ہنگاموں میں نہ جانے کتنوں کے بارہ میں یہ خبرملتی ہے کہ وہ ہم سے رخصت ہوگئے،بہت سوں کے بچھڑجانے سے دل شدید رنج واَلم بھی محسوس کرتاہے لیکن ایسے لوگ کم ہوتے ہیں جن کی وفات کی خبردلوں پربجلی سی گرادے،جن کاآفتابِ زندگی مشرق میںغروب ہوتومغرب والے اندھیرامحسوس کریں اورجن کی یاداُن لوگوں کے دلوں میں بھی ایک ہُوک پیداکردے جواُن سے رشتہ داری کارسمی رابطہ بھی نہیں رکھتے۔ 
اللہ تعالیٰ حضرت شاہ صاحب پراپنی رحمت کی بارشیں برسائے وہ ایسے ہی لوگوں میں سے تھے۔ اپنے اخلاص، للّٰہیت،مجاہدانہ عزم وعمل اورپُرخلوص خدمات کی وجہ سے وہ علمی اور دینی حلقوں میں ہر دلعزیز شخصیت کے مالک تھے۔ اورجوشخص بھی علم ودین کی کچھ قدروقیمت اپنے دل میں رکھتاہواُس کے لیے حضرت شاہ صاحب کی وفات ایک عظیم سانحہ ہے۔ 
قحط الرجال کے اِس دورمیں آپ کی ذات بَسا غنیمت تھی،آپ کودیکھ کراَکابرواَسلاف کی یادتازہ ہوتی تھی اورآپ کے پاس بیٹھ کرخداطلبی اورفکرآخرت کاجذبہ اُبھرتاتھا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بے شمارخوبیوں سے نوازاتھا، سادگی ومتانت،تواضع ومسکنت، خوف وخشیت،تقوی وللّٰہیت، ذاتِ رسالت مآب  ۖ سے  عشق ومحبت،اہل ِبیت کرام کی عظمت وعقیدت اوراکابرِعلماء دیوبندسے تعلق واِرادت آپ کے رگ وپے میں بسی ہوئی تھی۔
١٩٣٣ء میں گھڑیالہ ضلع سیالکوٹ میں سادات کے ایک معززگھرانہ میں آپ کی ولادت ہوئی،آپ کاگھرانہ دینی اَقد ار کا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter