Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

50 - 64
قصہ مجھے یاد آگیا۔  (جاری ہے)   
قسط  :  ١
تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں
 جناب مولاناقاری تصورالحق صاحب صدرجمعیت علماء برمنگھم برطانیہ ٥ فروری کو  جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اِس موقع پر اساتذہ کرام اور طلباء سے جواُنہوں نے خطاب فرمایا وہ پیش ِخدمت ہے۔ (اِدارہ) 
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَسَلَام عَلَی الْمُْرْسَلِیْنَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ وَرَسُوْلُہ اَ مَّابَعْدُ !
یہ بات مغالطہ کے طورپرنہیں کہہ رہابلکہ ایک حقیقت کے طورپرآپ بھائیوں کے سامنے رَکھ رہاہوں کہ جس اِدارے کی پاک بنائی جگہ پربٹھایاگیاہے میں کسی بھی لحاظ سے اپنے آپ کواِس کااہل نہیں سمجھتا۔ سچی بات تویہ ہے کہ اِس کی آخری صفوںمیں بیٹھنے والے طلباء سے بھی شایدہرلحاظ سے اپنے آپ کوکم ہی سمجھتاہوں یوں تو دُنیابھر میں ہمارے اَکابرین کاایک بہت بڑاسلسلہ ہے لیکن جس آستانے پرہم جمع ہیں یہ نہ صرف پاکستانیوں ہی کے لیے ایک معزز اورمحترم بلکہ دُنیابھرمیں اِسلامی خدمات انجام دینے والوں کے لیے ایک مشعل ِراہ ہے۔ 
پاکستان میں اِس بارمیری آمداپنی ذاتی مصروفیات کی بنیادپرہے حضرت مولاناقاری غلام سرور صاحب جو ہمارے مخدوم ہیں جن کی بات کوٹالنابھی بہت مشکل ہے اُنہوں نے اِس خواہش کااظہارکیاکہ چاہے جتنی بھی دیرکے لیے ممکن ہوجامعہ کے اَندرطلباء سے ملاقات کیجیے ۔میں خوداپنی دِلی چاہت کے ساتھ شایدعمرمیں ہوسکتاہے میں ہی بڑاہوں لیکن علم ومرتبہ کے لحاظ سے اورنسبت کے لحاظ سے دونوں بھائی حضرت مولانارشیدمیاں صاحب اورحضرت مولانامحمودمیاں صاحب اللہ اِن کی زندگیوں میں برکت فرمائے، ہمارے لیے ایک بہت بڑاسرمایہ ہے اِن کاوجودملت ِاسلامیہ کے لیے نیک شگون ہے، میںحضرت کاممنون
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter