Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

49 - 64
پڑجائے کہ اِس کمرے کا ایک لڑکا بھی نہیں جارہا یہ کیا چکر ہے۔ تو ایک خالد میلا تھا سرگودھا کا زمیندار اور ایک عرفان چیمہ تھا اِدھر سیالکوٹ کا اُن دو کے ہم نے ذمّہ لگایا کہ تُسّی لوٹے لو تے پجّی جاؤ پجّی جاؤ۔ وہ بیچارے جو تھے ہمارے پی ٹی عبد اللہ صاحب اُن کا حال یہ تھا کہ وہ باتھ رُوم سے نکل کر وہاں تک جاتے پھر بھاگ کر واپس آتے پھر بیٹھتے پھر فارغ ہوتے پھر کھڑے ہوتے پھر پتلون باندھ رہے ہوتے تھے اور پھر بیٹھ جاتے تھے ایسا اُن کے ساتھ حشر ہوا۔ پتہ نہیں مجھے یہ کہاں سے واقعہ یاد آگیا بندروں کی برکت سے۔ سارے سکول میں ہائے ہائے ہوگئی تو اِس میں بدنامی تھی ناظم دارُالاقامہ طالب صاحب کی، اَب اُن کے لیے میں دُعاء کرتا ہوں ہمیشہ اُس وقت بڑے بُرے لگتے تھے اُنہوں نے ہمیں بڑا پابند کردیا تھا پہلے جو تھے ناظم وہ ڈھیلے ڈھالے تھے تو ہم بھی آزاد تھے وہ آئے تو اُنہوں نے ہمیں ٹائٹ کیا اُس میں بڑا اُن کو غصہ چڑھتا تھا۔ 
اُنہوں نے چھٹی کے بعد سارے لڑکے جمع کرلیے سردیوں کے دن تھے ہم سب کو بڑا ڈانٹا کہ تم سب میرے خلاف سازش کررہے ہو مجھے یہاں سے نکلوانا چاہتے ہو اُنہوں نے کہا  اوئے احمد دین چل پوری پلیٹ بھرکر لے آ  تو ایک لڑکا تھا عزیز اللہ اُس کے کندھے پر میں ہاتھ رکھ کر کھڑا تھا میں نے کہا عزیز اللہ ہون طالب صاحب دی تے خیر کوئی نئی  وہ پلیٹ بھرکر لائے تو وہ بجائے روٹی کے چمچوں سے کھاگئے پوری کھاگئے کہنے لگے میں دیکھتا ہوں مجھے کیا ہوتا ہے؟ تم سب میرے خلاف سازش کررہے ہو تو پانچ منٹ تک اُن کا رُعب داب چلتا رہا چھ منٹ کے بعد آواز آہستہ ہونی شروع ہوگئی ڈھیلے پڑتے گئے ڈھیلے پڑتے گئے دہ منٹ  نہیں کھلوتے طالب صاحب اچھا ہون تُسی جاؤ سارے آرام کرو پھر چل سو چل طالب صاحب دَبا دَب جو لگے دست بیچارے عشاء تک وہ بھاگتے ہی رہے بھاگتے ہی رہے بھاگتے ہی رہے بُرا حال ہوگیا اوہو ٹائلٹ بھرگئے اُدھر باہر تھا ہمارا گراؤنڈ وہ بھرگیا اَب جناب تحقیق شروع ہوئی کہ یہ کیا چکر ہے یہ کیا چکر ہے؟ احمد دین کو پکڑلیا طالب صاحب نے جب اُن کو اپنے دست لگے پھر اُنہوں نے اُس کو پکڑا تو کی پایا وے؟اُس نے کہا میں تے کچھ وی نئی پایا کہا کون آیا تھا اِدھر کہا طارق صاحب آئے سی، پھر میں پکڑا گیا میری شامت یہ رہی کہ جس کاغذ میں جمال گوٹا وہ میں وہیں پھینک کر آگیا مجھے یاد ہی نہیں رہا اُٹھانا تو وہ کاغذ اُٹھالیا وہ لے گئے لیبارٹری ٹیسٹ میں پتہ چلا کہ جمال گوٹا ڈالا گیا تھا تو یہ انسان کا علم ہے اور بندر نے دیکھتے ہی کہہ دیا ناوئی نا نہیں کھانا زہر ہے وچ  تو  رَبُّنَا الَّذِیْ اَعْطٰی کُلَّ شَیْئٍ خَلْقَہ' ثُمَّ ھَدٰی  تو آپ کی برکت سے پُرانا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter