Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

48 - 64
 تواحمدحسن نے اُس کوآکر پیسا اور پھر ہمارا بیچ میں تھوڑا سا وقت فارغ ہوتاتھا تو اُس وقت میرے ذمہ تھاکہ جاؤ ڈالو، تو میں جب ڈالنے گیاتو آگے سارے باورچی جوتھے وہ کھاناپکاکرباہربیٹھے تھے حقہ پی رہے تھے۔ میں نے کہااَب میں کیسے اندر جاؤں تو ایسااتفاق بناکہ ہمارے جوناظم تھے دارُالاقامہ کے وہ ایک راؤنڈلگایاکرتے تھے کہ کہیں کوئی لڑکاکمرے تونہیں چھپاہواتو پھر وہ مطبخ بھی جا تے تھے دیکھنے کے لیے تو احمددین تھاباورچی وہ مجھ سے کہنے لگا طالب صاحب آرہے ہیں، میں نے کہااچھامیں کمرے دے اندر جاریا واں دَسّی نا طالب صاحب نوکہ میں اندرآں۔ اُس نے کہا ٹھیک ہے تُسی باؤ جی جاؤ میں نہیں دَس دا۔ میں نے کنڈی لگالی اندر سے اور نکال کر ساراچھڑک دیا ٹھکا ٹھک اورچھڑک کے جب وہ طالب صاحب چلے گئے تواُنہوں نے کہاکہ صاحب جی آجاؤطالب صاحب چلے گئے تو میں باہرآکر چلا گیا۔
تقریبًا ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوتی تھی تواُس میں ہم کھاناکھاتے تھے پھراُس کے بعدآدھا گھنٹہ ہمیں آدھی چھٹی ہوتی تھی اُس کے بعدپھر ہمارے دوسبق اَورہوتے تھے توسارے لڑکے بھاگے بھاگے آئے تواَب وہ اُوپر وہ کہنے لگا احمددین اے کی وے اُس نے کہا اوجی اَج گرم مصالحہ زیادہ پے گیا۔ جب بندر پکا ہوا زہر اَندرسے پہچان رہے ہیں جو نظر ہی نہیں آرہا اور اِنسان پڑھے لکھے وہ کہہ رہے ہیں اے کی وے۔ وہ کہہ رہے ہیں گرم مصالحہ ہے۔ 
ہمارے ایک پی ٹی ماسٹرتھے عبداللہ صاحب کراچی میں آج کل ہوتے ہیں اُن پرہمیں بڑاغصہ ہوتاتھا وہ ہمیں صبح صبح اُٹھاتے تھے پی ٹی کے لیے وَرزش کراتے تھے توہم نے تونمازبھی کبھی نہیں پڑھی تھی وہ ہمیں اُٹھادیتے تھے سورج نکلنے سے پہلے تو اُن پربڑاغصہ چڑھتاتھا تواُن کواحمددین اُوپراُوپرسے تَری نکال کر دیتاتھا میں نے کہا ہم نے بدلہ لیناہے عبداللہ صاحب سے اِن کوایسے دست لگیں گے نا کہ اِن کویادآجائے گا ہمیں اُٹھانا، تواُس نے ایسے ہی اُوپر اُوپرسے اُن کو تری نکال کر دی بھرکے پلیٹ، ہمیں توپتہ تھاکہ ہم نے گڑبڑکی ہوئی ہے تو ہم نے خالی سالن تو لے لیا لیکن کھایا نہیں اُوپراُوپرسے نوالے بناتے رہے۔ 
پہلا سبق توچالیس منٹ کاسبق ہوتاتھا تو آدھا گھنٹہ گزرا اورلڑکوں کی لائن لگنی شروع ہوگئی دَبا دَب  دَبا دَب پھاگیا پھاگیا۔ ہم نے اپنے کمرے سے اپنا جو ہمارا کمرہ نمبر دو تھا ہمارے کام بھی دو نمبر تھے کمرہ بھی دو نمبر تھا تو ہم نے اپنے کمرے کے دو لڑکوں کے ذمّے کردیا بھئی تم بھی لوٹے اُٹھاکر بھاگتے رہو کہیں شک نہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter