Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2007

اكستان

29 - 64
لَرَجَعُوْا لَایَجِدُوْنَ مَالًا وَّلَا اَھْلًا وَرُوِیَ لَوْ خَرَجُوْا لَاحْتَرَقُوْا کَذَا قَالَہُ السُّیُوْطِیُّ وَفِیْ رِوَایَةِ الزَّمَخْشَرِیِّ فِی الْکَشَّافِ قَالَ اُسْقُفُّ نَجْرَانَ یَامَعْشَرَ النَّصَارٰی اِنِّیْ لَاَرٰی وُجُوْھًا لَوْشَآئَ اللّٰہُ اَنْ یُّزِیْلَ جَبَلًا مِّنْ مَّکَانِہ لَاَزَالَہ بِھَا فَلَا تُبَاھِلُوْا فَتَھْلِکُوْا وَلَایَبْقٰی عَلٰی وَجْہِ الْاَرْضِ نَصْرَانِیّ وَکَذَا فِی السِّیْرَةِ الْحَلْبِیَّةِ ۔
مباہلہ کے بیان میں اِس حدیث کا حاصل گزرچکا (اِس کو امام سیوطی اور علامہ زمَخشری نے نقل کیا ہے) ۔
(٥٨)  عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَنَّہ جَاعَ فِیْ زَمَنِ قَحْطٍ فَاَھْدَتْ لَہ فَاطِمَةُ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا رَغِیْفَیْنِ وَبَضْعَةَ لَحْمٍ اٰثَرَتْہُ بِھَا فَرَجَعَ بِھَا اِلَیْھَا وَقَالَ ھَلُمِّیْ یَابُنَیَّةُ فَکَشَفَتْ عَنِ الطَّبَقِ فَاِذَا ھُوَ مَمْلُوْئ خُبْزًا وَلَحْمًا فَبُھِتَتْ وَعَلِمَتْ اَنَّہَا نَزَلَتْ مِنْ عِنْدِ اللّٰہِ فَقَالَ لَھَا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَنّٰی لَکِ ھٰذَا فَقَالَتْ ھُوَ مِنْ عِنْدِ اللّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآئُ بِغَیْرِ حِسَابٍ فَقَالَ عَلَیْہِ الصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَکِ شَبِیْھَةَ سَیِّدَةِ نِسَآئِ بَنِیْ اِسْرَائِیْلَ ثُمَّ جَمَعَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلِیَّ بْنَ اَبِیْ طَالِبٍ وَالْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ وَجَمِیْعَ اَھْلِ بَیْتِہ فَاَکَلُوْا عَلَیْہِ حَتّٰی شَبِعُوْا وَبَقِیَ الطَّعَامُ کَمَا ھُوَ فَاَوْسَعَتْ فَاطِمَةُ عَلٰی جِیْرَانِھَا۔ (رواہ الزمخشری فی الکشاف وتتبعت کتب الموضوعات فلم اجدہ فیھا ورواہ ابویعلی معناہ غیر ذکر القحط وغیر قولہ ثم جمع ۔۔۔۔الخ) 
''حضور  ۖ  سے روایت ہے کہ آپ کو ایک بار قحط کے زمانے میں بھوک کی تکلیف پیش آئی تو حضرت فاطمہ نے حضور  ۖ  کو دو روٹی اور گوشت (غالبًا پختہ ہوگا) کا ٹکڑا ہدیہ بھیجا اور خود باوجود بھوک کے نہ کھایا (کس درجہ سخاوت تھی اور کیسی محبت تھی رسول مقبول  ۖ  کی، پھر سردارتانِ جنت کیوں نہ ہوتیں پس حضور  ۖ  نے یہ کھانا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عمر کی فتنوں سے حفاظت : 6 2
4 حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان کے دَور میں فتنے شروع ہوئے : 7 2
5 صحابۂ کرام اور ائمہ کی بغداد آمد و رفت : 7 2
6 حضرتِ حسن و حسین اور جہاد : 8 2
7 سوادِ عراق سے مراد : 8 2
8 حضرت ِحذیفہ کی دمِ عثمان سے براء ت : 8 2
9 حضرت حذیفہ کے صاحبزادے حضرت علی کے ساتھ رہے : 9 2
10 حضرت عثمان و حضرت علی دونوں حق پر تھے : 9 2
11 محمدبن مَسْلَمہ کے بارے میں اطمینان : 9 2
12 درس ِ حدیثکر یم پارک اور ڈیفنس 10 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
14 مسائل ِ علمیہ : 11 13
15 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 16 1
16 ١ بارہ امام 17 15
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
18 اِعلامیہ جاری کردہ '' مجلس ِعاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ' ' 31 1
19 وفیات 35 1
20 گلدستہ ٔ احادیث 36 1
21 دُنیا کی تین چیزیں جو حضور علیہ الصلوٰة والسلام کو اچھی لگتی تھیں : 36 20
22 میدانِ محشر میں لوگ تین طرح سے لائے جائیں گے : 36 20
23 قیامت کے دن تین موقعوں پر کوئی کسی کو یاد نہیں رکھے گا : 37 20
24 مسائل ِموبائل 39 1
25 دورانِ درس موبائل پر گفتگو : 39 24
26 موبائل کی رِنگ ٹون میں چڑیا کی آواز : 40 24
27 نمازی کا بجتا ہوا موبائل بِلا اِجازت بند کرنا : 40 24
28 موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی : 41 24
29 موبائل پر اجنبی عورت سے گفتگو کرنا : 41 24
30 اسکرین پر قرآنی آیت کو بِلاوضو چھونا : 41 24
31 موبائل کو وقت ِمقررہ سے زائد استعمال کرنا : 41 24
32 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 42 1
33 غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 42 32
34 یہودی خباثتیں 46 1
35 محمد علی پاشا کے فرمان پر ذراایک نظر ڈالیے : 52 1
36 دینی مسائل 54 1
37 ( نکاحِ باطل اور نکا حِ فاسد ) 54 36
38 نکاحِ فاسد کی مثالیں : 54 36
39 بقیہ : اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر 56 32
40 تقریب شادی خانہ آبادی 57 1
41 بزم ِقارئین 58 1
42 عالمی خبریں 59 1
43 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter