Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2004

اكستان

51 - 65
میں فیصلہ دیا ہے مگر بعض قانونی مجبوریوں کی بناء پر مجھے مقدمہ سے بری نہیں کرسکے ۔کیونکہ ایک اور مجرم نے جوکہ میرا عزیز ہی ہے ۔بدقسمتی سے حکومت کے وکیل کے کہنے پر اقرارِ جرم کرلیا تھا۔اس لیے مجھے کچھ نہ کچھ سزا دینی پڑی ۔میرے بیٹے اورمیری بیوی کے بھتیجے کو چھوڑ دیا ہے۔باقی تمام لوگ چھوڑدیے گئے ہیں ۔میرے متعلق بھی سفارش کی ہے کہ ان کی سزا بہت کم ہونی چاہیے یا مکمل چھوڑدینا چاہیے۔اب قریباً قریباً سیاسی مسئلہ بن چکا ہے۔ میں نے خود بھی حکومت کو لکھاہے کہ چونکہ میرے خلاف کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکا اور میں محض اسلام کے نام پر ایک جدوجہد کررہاتھا۔جوکہ میرا ایک اسلامی فریضہ تھا ۔اس لیے آپ کو کوئی حق نہیں کہ مجھے سزادیں ۔اور اگر آپ نے مجھے سزادی تو یہ سراسر بے انصافی ہوگی ۔ عدالت نے بھی میرے حق میں بہت اچھے الفاظ استعمال کیے ہیں کہ جنرل تجمل جو کچھ کررہے تھے ایک اسلامی تحریک کے فروغ کے لیے کررہے تھے ۔اسے بغاوت قرارنہیںدینا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔ آپ سے عرض ہے کہ آپ میرے بھائی انوارالحق کے ہمراہ محمود میاں کو بھیجیں تاکہ مفتی صاحب سے کہا جائے کہ وہ جنرل ضیاء الحق پر زور دیں کہ جنرل تجمل اسلام کے لیے کام کررہے تھے ۔انہیں کیوں سزا دیتے ہو۔ اوریہ تو قومی سطح پرایک انقلاب لانا چاہتے تھے نہ کہ فوجی انقلاب۔ اور یہ کام بس ہفتہ دس دن کے اندر ہونا چاہیے کیونکہ اس کے اندرفیصلہ ہونا ہے۔باقی تفصیل زبانی بتائو نگا ۔اگر ہوسکے تو پیر پگاڑا صاحب سے بھی کہلوادیں بہرحال مجھے اُمّید ہے کہ آپ میری ہر ممکن مدد کریںگے۔
				فقط   والسلام
٭٧٨٦میجر جنرل ریٹائرڈ تجمل حسین٨١۔٣۔١٥
محترمی ومکرمی جناب شاہ صاحب 
السلام علیکم ۔کافی عرصہ سے آپ کی خدمت میں کوئی خط ارسال نہیں کیا۔ اُمّیدیہی تھی کہ شاید کوہ مری سے سیدھا گھر آجائوں اورپھر حاضرِخدمت ہوکر شرفِ ملاقات حاصل کروں لیکن حکومت

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
41 اس شمارے میں 3 1
42 حرف آغاز 4 1
43 علماء کرام اور قومی دھارا 4 42
44 کھلا خط بنام چیف ایگزیکٹو پاکستان 4 42
45 درسِ حدیث 10 1
46 مہر کا مسئلہ : ضروری وضاحتیں : 11 45
47 مہر بہت زیادہ رکھنا پسند نہیں کیا گیا : 11 45
48 غریب اور امیرہر آدمی سنت پر عمل کرسکتا ہے : 11 45
49 سونے کی تقسیم : 12 45
50 تیرہ سو سالہ اسلامی دورمیں بدحالی نہیں آئی : 12 45
51 بعض اسلامی تعلیمات فطرت کاحصہ ہوگئیں : 12 45
52 یہ بات بھی فطرت کاحصہ بن گئی : 13 45
53 جنتی خاتون : 14 45
54 نبی کا خواب بھی وحی ہوتا ہے : 14 45
55 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 15 1
56 نسب اور خاندانی حالات : 15 55
57 اس خاندان کی ہندوستان میں آمد : 16 55
58 قر بانی 23 1
59 تین اُ صول : 25 58
60 قربانی کی حقیقت : 29 58
61 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری 32 1
62 تاخیر سے ادائیگی پر لیا جانے والا جرمانہ صدقہ کے مصرف میں خرچ ہوگا : 35 61
63 ٢۔ شیئرز کی خریداری : 36 61
64 کمپنی کی حقیقت : 37 61
65 حصص کا حکم : 38 61
66 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 49 1
67 دینی مسائل 60 1
68 ( جماعت کے احکام ) 60 67
69 لاحق اور مسبوق کے مسائل : 60 67
70 عالمی خبریں 62 1
71 دغا باز امریکہ 62 70
72 ہم جنس پرستوں کی 25فیصد آبادی ایڈز میں مبتلا ہوگئی 62 70
74 ٭دھوکے باز غیر جانبدار 63 70
75 اخبار الجامعہ 64 1
77 ٭خدا اِن غلاموں سے نجات دے 63 70
Flag Counter