Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2004

اكستان

50 - 65
صفائی آرہے ہیں ۔اُمّید ہے آپ مفتی محمود صاحب کوبھی اطلاع دے دیں گے کہ وہ تشریف لا کر ممنون فرمائیں ۔عدالت نے انہیں بھی اطلاع دے دی ہوگی۔
			فقط  والسلام
٧٨٦ریٹائرڈ میجر جنرل تجمل حسین٨٠۔٨۔١٢
محترمی ومکرمی جناب شاہ صاحب السلام علیکم
مفتی صاحب نے مجھے آپ کا پیغام پہنچا دیا تھا۔ اور مفتی صاحب نے خود بھی میرے حق میں بہت اچھے بیانات دیے تھے ۔میں آپ کا اور مفتی صاحب کا بے حد ممنون ہوں ۔آپ اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے ہیں ۔ آپ میرے حق  میں دُعا کرتے رہا کریں کہ اللہ تعالیٰ اپنا فضل وکرم مجھ پر قائم رکھے فکر کی کوئی بات نہیں ۔ انشاء اللہ بالآخر فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا چونکہ میری تمام جدوجہد اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے ہے اس لیے مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ میری مدد کرے گا۔میری طرف سے محمود میاں کو السلام علیکم۔
 			فقط  والسلام
٭٧٨٦میجر جنرل ریٹائرڈ تجمل حسین ٨٠۔٨۔١٤
محترمی ومکرمی جناب شاہ صاحب السلام علیکم 
چند روز پہلے میں نے آپ کو ایک خط لکھا تھا شاید مل گیا ہوگا۔میں آپ کا بہت مشکورہوں کہ آپ نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا اور مفتی صاحب کو میرے متعلق میرے حق میں بہترین الفاظ میں گواہی دینے کے لیے سفارش کی۔ اب عدالتی کارروائی ختم ہوگئی ہے اور عدالت نے میرے حق

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
41 اس شمارے میں 3 1
42 حرف آغاز 4 1
43 علماء کرام اور قومی دھارا 4 42
44 کھلا خط بنام چیف ایگزیکٹو پاکستان 4 42
45 درسِ حدیث 10 1
46 مہر کا مسئلہ : ضروری وضاحتیں : 11 45
47 مہر بہت زیادہ رکھنا پسند نہیں کیا گیا : 11 45
48 غریب اور امیرہر آدمی سنت پر عمل کرسکتا ہے : 11 45
49 سونے کی تقسیم : 12 45
50 تیرہ سو سالہ اسلامی دورمیں بدحالی نہیں آئی : 12 45
51 بعض اسلامی تعلیمات فطرت کاحصہ ہوگئیں : 12 45
52 یہ بات بھی فطرت کاحصہ بن گئی : 13 45
53 جنتی خاتون : 14 45
54 نبی کا خواب بھی وحی ہوتا ہے : 14 45
55 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 15 1
56 نسب اور خاندانی حالات : 15 55
57 اس خاندان کی ہندوستان میں آمد : 16 55
58 قر بانی 23 1
59 تین اُ صول : 25 58
60 قربانی کی حقیقت : 29 58
61 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری 32 1
62 تاخیر سے ادائیگی پر لیا جانے والا جرمانہ صدقہ کے مصرف میں خرچ ہوگا : 35 61
63 ٢۔ شیئرز کی خریداری : 36 61
64 کمپنی کی حقیقت : 37 61
65 حصص کا حکم : 38 61
66 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 49 1
67 دینی مسائل 60 1
68 ( جماعت کے احکام ) 60 67
69 لاحق اور مسبوق کے مسائل : 60 67
70 عالمی خبریں 62 1
71 دغا باز امریکہ 62 70
72 ہم جنس پرستوں کی 25فیصد آبادی ایڈز میں مبتلا ہوگئی 62 70
74 ٭دھوکے باز غیر جانبدار 63 70
75 اخبار الجامعہ 64 1
77 ٭خدا اِن غلاموں سے نجات دے 63 70
Flag Counter