Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2004

اكستان

34 - 65
''غیر سودی نظام میں اگر قرض دار بر وقت ادائیگی نہ کرے تو اس کو سودکے بڑھنے کا خوف نہیں ہوتا........بعض علماء عصر نے اس مسئلے کے حل کے لیے یہ تجویز پیش کی ہے  :
عمیل سے عقد مرابحہ کرتے وقت یہ لکھوا لیاجائے کہ اگر وہ ادائیگی کی اہلیت کے باوجود بروقت ادائیگی نہ کرسکا تو وہ اپنے واجب الاد اء دین کا ایک مخصوص فیصد حصہ ایک خیراتی فنڈ میں چندے کے طورپر اداکرے گا۔اس غرض کے لیے بینک میں ایک خیراتی فنڈ قائم کیا جائے گا جونہ بینک کی ملکیت ہو گا اور نہ اس کی رقوم بینک کی آمدنی میں شامل ہوں گی بلکہ اس سے ناداروں کی امداد اور ان کو غیر سودی قرضے فراہم کرنے کا کام لیا جائے گا۔بعض مالکی فقہاء کے نزدیک ایسا التزام قضاء ً  بھی نافذ ہو جاتاہے۔''(ا حسن الفتاوٰی ج ٧ ص١٢١ )
	 ہم کہتے ہیں کہ یہاں تو یہ طے ہوا کی عقد مرابحہ کرتے وقت عمیل کو اس کا پابند کیا جائے گا کہ اگر وہ ادائیگی کی اہلیت کے باوجود بروقت ادائیگی نہ کرسکا تو اس کو خیراتی فنڈ میں واجب الادا ء دین کا ایک مخصوص فیصد حصہ چندہ دینا ہوگا۔ لیکن مولوی عمران صاحب اپنی کتاب اسلامک بینکنگ میں لکھتے ہیں کہ عدم ادائیگی کی وجہ سے بینک کو جونقصان ہوتا ہے عمیل کو اس نقصان کا تدارک کرنا ہوگا ۔ان کے الفاظ یہ ہیں  :
Penalty of Default :                                                                               
"Another issue with Murabahah is that if the client defaults in payment of the  price at the due date,the price cannot be changed nor can penalty fees be charged.                                                                          
In order to deal with dishonet clients who default in payment deliberately,they should be made liable to pay compensation to the islamic bank for the loss suffered on account of default."(P.129)                                                                                        
بروقت ادائیگی نہ کرنے پر جرمانہ  :
 ''مرابحہ میں ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ اگر عمیل معین تاریخ پر ادائیگی نہیں کرتا تو نہ تو قیمت میں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
41 اس شمارے میں 3 1
42 حرف آغاز 4 1
43 علماء کرام اور قومی دھارا 4 42
44 کھلا خط بنام چیف ایگزیکٹو پاکستان 4 42
45 درسِ حدیث 10 1
46 مہر کا مسئلہ : ضروری وضاحتیں : 11 45
47 مہر بہت زیادہ رکھنا پسند نہیں کیا گیا : 11 45
48 غریب اور امیرہر آدمی سنت پر عمل کرسکتا ہے : 11 45
49 سونے کی تقسیم : 12 45
50 تیرہ سو سالہ اسلامی دورمیں بدحالی نہیں آئی : 12 45
51 بعض اسلامی تعلیمات فطرت کاحصہ ہوگئیں : 12 45
52 یہ بات بھی فطرت کاحصہ بن گئی : 13 45
53 جنتی خاتون : 14 45
54 نبی کا خواب بھی وحی ہوتا ہے : 14 45
55 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 15 1
56 نسب اور خاندانی حالات : 15 55
57 اس خاندان کی ہندوستان میں آمد : 16 55
58 قر بانی 23 1
59 تین اُ صول : 25 58
60 قربانی کی حقیقت : 29 58
61 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری 32 1
62 تاخیر سے ادائیگی پر لیا جانے والا جرمانہ صدقہ کے مصرف میں خرچ ہوگا : 35 61
63 ٢۔ شیئرز کی خریداری : 36 61
64 کمپنی کی حقیقت : 37 61
65 حصص کا حکم : 38 61
66 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 49 1
67 دینی مسائل 60 1
68 ( جماعت کے احکام ) 60 67
69 لاحق اور مسبوق کے مسائل : 60 67
70 عالمی خبریں 62 1
71 دغا باز امریکہ 62 70
72 ہم جنس پرستوں کی 25فیصد آبادی ایڈز میں مبتلا ہوگئی 62 70
74 ٭دھوکے باز غیر جانبدار 63 70
75 اخبار الجامعہ 64 1
77 ٭خدا اِن غلاموں سے نجات دے 63 70
Flag Counter