Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2004

اكستان

28 - 65
	سواگر کوئی یہ کہے کہ جب قربانی سے تقوٰی مقصود ہے تو پھر قربانی کی کیا ضرورت ہے بلکہ تقوٰی اختیار کرلو۔تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ پھر سارے اسلام کو چھوڑ کر بس تقوٰی ہی اختیارکر لو کیونکہ روزہ کے متعلق ارشاد ہے  :
کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون۔
اے ایمان والوں فرض کیا گیا تم پر روزہ جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پرتاکہ تم پرہیز گار ہوجائو۔
 تو روزہ کا حاصل بھی تقوٰی ہی ہے۔
نماز کے متعلق ارشاد ہے  :
ان الصلٰوة تنھٰی عن الفحشاء والمنکر۔
نماز بے حیائی اوربرے کاموں سے روکتی ہے۔
	پھر ارشاد ہے  :  
لیس البر ان تولوا وجوھکم قبل المشرق والمغرب ولٰکن البر من اٰمن باللّٰہ والیوم الاٰخر والملئکة والکتٰب والنبیین واٰتی المال علٰی حُبہ ذوی القربٰی والیتٰمی والمسٰکِین وابن السبیل والسائلین وفی الرقاب واقام الصلٰوة واٰتی الزکٰوة والموفون بعھدھم اذا عاھدوا و الصّٰبرین فی الباسآئِ والضرآئِ وحین الباس اُولٰئک الذین صدقُوا و اولٰئک ھم المتقون۔
سارا کمال اسی میں نہیں کہ تم اپنا منہ مشرق کو کرلویا مغرب کو لیکن کمال تو یہ ہے کہ کوئی شخص اللہ پر یقین رکھے اور قیامت کے دن پر اور فرشتوں پر اور کتب پر اور پیغمبروں پر اور مال دیتا ہو اللہ کی راہ میں رشتہ داروں کو اور یتیموں کو اور محتاجوں کو اورمسافروں اور سوال کرنے والوں کو اور گردن چھڑانے والوں کو جونماز کی پابندی رکھتاہو اور زکٰوة بھی ادا کرتا ہو اور جواشخاص اپنے عہدوں کو پورا کرنے والے ہوں جب عہد کریں اور وہ لوگ مستقل رہنے والے ہوں تنگدستی میں بیماری میںاور قتال میں یہ لوگ ہیں جو سچے ہیں اور یہی لوگ ہیں جو متقی ہیں۔
	لیجیے سارے اسلام کا حاصل تقوٰی نکلا اس لیے سب کو چھوڑ کر تقوٰی اختیار کرلیجیے، لیکن یہ بالکل غلط ہے اس لیے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
41 اس شمارے میں 3 1
42 حرف آغاز 4 1
43 علماء کرام اور قومی دھارا 4 42
44 کھلا خط بنام چیف ایگزیکٹو پاکستان 4 42
45 درسِ حدیث 10 1
46 مہر کا مسئلہ : ضروری وضاحتیں : 11 45
47 مہر بہت زیادہ رکھنا پسند نہیں کیا گیا : 11 45
48 غریب اور امیرہر آدمی سنت پر عمل کرسکتا ہے : 11 45
49 سونے کی تقسیم : 12 45
50 تیرہ سو سالہ اسلامی دورمیں بدحالی نہیں آئی : 12 45
51 بعض اسلامی تعلیمات فطرت کاحصہ ہوگئیں : 12 45
52 یہ بات بھی فطرت کاحصہ بن گئی : 13 45
53 جنتی خاتون : 14 45
54 نبی کا خواب بھی وحی ہوتا ہے : 14 45
55 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 15 1
56 نسب اور خاندانی حالات : 15 55
57 اس خاندان کی ہندوستان میں آمد : 16 55
58 قر بانی 23 1
59 تین اُ صول : 25 58
60 قربانی کی حقیقت : 29 58
61 پاکستان میں رائج کردہ اسلامی بینکاری 32 1
62 تاخیر سے ادائیگی پر لیا جانے والا جرمانہ صدقہ کے مصرف میں خرچ ہوگا : 35 61
63 ٢۔ شیئرز کی خریداری : 36 61
64 کمپنی کی حقیقت : 37 61
65 حصص کا حکم : 38 61
66 اکابر کی جدوجہد تاریخی خطوط کی روشنی میں 49 1
67 دینی مسائل 60 1
68 ( جماعت کے احکام ) 60 67
69 لاحق اور مسبوق کے مسائل : 60 67
70 عالمی خبریں 62 1
71 دغا باز امریکہ 62 70
72 ہم جنس پرستوں کی 25فیصد آبادی ایڈز میں مبتلا ہوگئی 62 70
74 ٭دھوکے باز غیر جانبدار 63 70
75 اخبار الجامعہ 64 1
77 ٭خدا اِن غلاموں سے نجات دے 63 70
Flag Counter