Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2002

اكستان

31 - 65
شاگردوں نے دارالعلوم کے قیام سے اب تک ڈیڑھ سو سال میں پاکستان ،بھارت ،بنگلہ دیش ،سائوتھ افریقہ،انگلینڈ اور امریکہ سمیت تقریباًپوری دنیا کے مسلمانوں میں حضور نبی اکرم  ۖ  کے علوم اور ان کی سنتوں کی ترویج و اشاعت کا کام بطریق احسن انجام دیاہے ۔ قرآن پاک کی تفسیر ،حدیث نبوی  ۖ  کی تشریح اور علوم و افکارِ اسلامیہ پر مشتمل کتابیں تصنیف کی ہیں جو عالم اسلام سے خراج تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔
	میرا تعلق براہ راست حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمةاللہ علیہ اور مولانااشرف علی تھانوی رحمةاللہ علیہ سے نصبی طور پرہے اس لیے میری یہ ذمہ داری ہے کہ میں حقائق کے ساتھ مولانا شاہ احمد نورانی کی تحریر کا جواب دوں تاکہ قارئین کو اس غلط بیانی اور حقائق کو مسخ کرنے کا اندازہ ہو جائے جو مولانا شاہ احمد نورانی نے اپنی عمر کے آخری حصے میں کیا ہے ۔مجھے نہیں معلوم کہ وہ اس تحریر سے کیا مفاد اور کیا مقاصد حاصل کرناچاہتے ہیں یا کسی کی خوشنودی کے لیے یہ کسی کے اشارے پر انہوں نے علماء دیوبند کے خلاف یہ شوشہ چھوڑا جبکہ ملک اس وقت نازک ترین حالات سے گزر رہا ہے اور مولانا شاہ احمد نورانی جیسے معتدل سیاستدان اور عالم دین سے یہ نہیں کی اُمید جاسکتی تھی کہ جب پاکستان میں اتحاد ،اتفاق ،رواداری ،محبت، خلوص ،باہمی ہم آہنگی کی ضرورت ہو تو ایسے وقت میں وہ کون سے لوگوں کی خدمت کرکے کوئی مقام یاتمغہ حاصل کرناچاہے ہیں ۔یہ میں پاکستان کے عوام پر چھوڑ تا ہوں کہ ان حقائق کی روشنی میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
51 حرف آغاز 4 1
52 درس حدیث 6 1
53 ہر انسان کے لیے استغفار کرنا ضروری ہے 6 52
54 اہم بات : 7 52
55 سبق آموز قصہ : 7 52
56 مبلغ کا کام : 7 52
57 جنت کا استحقاق کسی کو حاصل نہیں ہے : 8 52
58 مبلغ حضرات کے لیے تنبیہ : 9 52
59 انسان اپنے عمل کا وزن متعین نہیں کر سکتا : 9 52
60 صحیح مقام ـ نیکیاں بھی، استغفاربھی : 9 52
61 عبادت کے بعد استغفار اور اس کی حکمت : 9 52
62 مثال سے وضاحت : 10 52
63 فہم دین کورس اور حضرت اقدس نوراللہ مرقدہ 11 1
64 فہمِ حدیث 16 1
65 نبوت و رسالت 16 64
66 جنت میں مومنین کو جو دیدار الہٰی نصیب ہو گا اس وقت حجاب اُٹھا دیا جائیگا : 16 64
67 معراج کے موقع پر نبی ۖ کو حاصل ہوا : 16 64
68 رسول اللہ ۖ نے حجاب نوری کو آنکھوں سے دیکھا : 19 64
69 فرقہ واریت کیا ہے ؟ اور کیوں ہے؟اورسدباب کیا ہے؟ 20 1
70 فرقہ واریت کے مراکز : 20 69
71 تا ریخی شہادت : 23 69
72 دارالعلوم دیوبند ـ حقائق ـ تاریخ 28 1
73 اور مولاناشاہ احمد نورانی کی غلط فہمی 28 72
74 انسانیت کے خلاف جرائم 32 1
75 واجپائی اور مودی پربرطا نیہ، بلجیم اور 32 74
76 عالمی خبریں 37 1
77 برطانوی مسلمانوں کو تعصب کا نشانہ بنایا جارہاہے 37 76
78 تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں 39 76
79 خوا نِ خلیل 40 1
80 تمہید طبع خوا نِ خلیل 40 79
81 خوانِ خلیل 42 79
82 دینی مسائل 55 1
83 ( تیمم کا بیان ) 55 82
84 تیمم کی سنتیں : 55 82
86 تیمم کا مسنون طریقہ : 55 82
87 متفرق مسائل : 56 82
88 تحریک احمدیت 58 1
89 شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار : 58 88
90 جوبلی تقریبات 59 88
91 جاسوس نبی : 60 88
92 تقریظ وتنقید 63 1
93 سمجھ میں نہ آنے والی منطق 65 1
Flag Counter