Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2002

اكستان

17 - 65
فقلت یا ام المؤمنین انظر ینی ولا تعجلینی الم یقل اللّٰہ تعا لی ولقد راٰہ بالافق المبین ولقد راٰہ نزلة اخری فقالت انا اول ھذہ الا مة سأل عن ذلک رسول اللّٰہ  ۖ فقال انما ہو جبریل علیہ السلام لم ارہ علی صورتہ خلق علیھا غیر ھاتین المرتین رأیتہ منھبطا من السماء سادا عظم خلقہ مابین السماء الی الارض فقالت اولم تسمع ان اللّٰہ عزوجل یقول لا تدرکہ الابصاروہویدرک  الابصار وہواللطیف الخبیر اولم تسمع ان اللّٰہ یقول وماکان لبشران یکلمہ اللّٰہ الا وحیا اومن وراء حجاب اویر سل رسولا الی قولہ علی حکیم ۔(مسلم)
مسروق رحمہ اللہ کہتے ہیں میں حضر ت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں ٹیک لگائے بیٹھا تھا کہ انہوں نے (مجھ سے میری کنیت بولتے ہوئے)کہا اے ابو عائشہ (یعنی مسروق )تین باتیں ایسی ہیں کہ جوشخص ان میںسے کسی ایک کو بھی کہے تو اس نے اللہ تعالی پربڑا جھوٹ باندھا۔ کہتے ہیں میں نے پوچھا وہ (تین باتیں )کیا ہیں ۔انہوںنے فرمایا جو شخص یہ کہے کہ محمد  ۖ  نے اپنے رب کو (بلا حجاب اپنی آنکھوں سے ) دیکھا تو اس نے اللہ پر بڑا جھوٹ باندھا ۔کہتے ہیں میں ٹیک لگائے ہوئے تھا (یہ سن کر )میں سنبھل کر بیٹھ گیااور کہا اے ام المومنین ذرا ٹھہرئیے اور جلدی نہ کیجئے (کیونکہ مجھے آپ کی بات سے اتفاق نہیں ہو رہا )کیا خود اللہ تعالی نے (قرآن پاک میں )نہیں فرمایا ولقد راہ بالافق المبین اور اس نے دیکھا ہے اس کو آسمان کے کھلے کنارہ کے پاس (سورة تکویر )اور ولقد راہ نزلة اخری  اور دیکھا ہے اس کواترتے ہوئے ایک بار اور بھی (سورہ نجم)۔
	حضرت عائشہ نے کہا اس امت مسلمہ میں سب سے پہلے میں نے رسول اللہ  ۖ  سے اس کے بارے میں پو چھاتھاتو آپ نے فرمایا اس سے مراد جبریل علیہ السلام ہیں ۔میں نے ان کو ان کی (اصلی)صورت میں جس پر وہ پیدا کئے گئے ہیں ان دو موقعوں کے علاوہ نہیں دیکھا۔میں نے ان کو آسمان سے اترتے ہوئے دیکھا ۔ان کی عظیم خلقت آسمان و زمین کے درمیان تمام جگہ کو گھیرے ہوئے تھی حضرت عائشہ نے کہا کیا تم نے اللہ عزوجل کا یہ قول نہیں سنا لا تدرکہ الابصار وہو یدرک البصار وہواللطیف الخبیر ( آنکھیں اس کا ادراک نہیں کرتیں وہ آنکھوں کا ادراک کرتا ہے اور وہی باریک بین اور با خبر ہے ) اور کیا تم نے یہ ارشاد الہی نہیں سنا وما کان لبشران یکلمة اللّٰہ الا وحیا او من وراء حجاب او یرسل رسولا الی قولہ علی حکیم (اور کسی آدمی کی طاقت نہیںکہ اللہ اس سے باتیں کرے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
51 حرف آغاز 4 1
52 درس حدیث 6 1
53 ہر انسان کے لیے استغفار کرنا ضروری ہے 6 52
54 اہم بات : 7 52
55 سبق آموز قصہ : 7 52
56 مبلغ کا کام : 7 52
57 جنت کا استحقاق کسی کو حاصل نہیں ہے : 8 52
58 مبلغ حضرات کے لیے تنبیہ : 9 52
59 انسان اپنے عمل کا وزن متعین نہیں کر سکتا : 9 52
60 صحیح مقام ـ نیکیاں بھی، استغفاربھی : 9 52
61 عبادت کے بعد استغفار اور اس کی حکمت : 9 52
62 مثال سے وضاحت : 10 52
63 فہم دین کورس اور حضرت اقدس نوراللہ مرقدہ 11 1
64 فہمِ حدیث 16 1
65 نبوت و رسالت 16 64
66 جنت میں مومنین کو جو دیدار الہٰی نصیب ہو گا اس وقت حجاب اُٹھا دیا جائیگا : 16 64
67 معراج کے موقع پر نبی ۖ کو حاصل ہوا : 16 64
68 رسول اللہ ۖ نے حجاب نوری کو آنکھوں سے دیکھا : 19 64
69 فرقہ واریت کیا ہے ؟ اور کیوں ہے؟اورسدباب کیا ہے؟ 20 1
70 فرقہ واریت کے مراکز : 20 69
71 تا ریخی شہادت : 23 69
72 دارالعلوم دیوبند ـ حقائق ـ تاریخ 28 1
73 اور مولاناشاہ احمد نورانی کی غلط فہمی 28 72
74 انسانیت کے خلاف جرائم 32 1
75 واجپائی اور مودی پربرطا نیہ، بلجیم اور 32 74
76 عالمی خبریں 37 1
77 برطانوی مسلمانوں کو تعصب کا نشانہ بنایا جارہاہے 37 76
78 تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں 39 76
79 خوا نِ خلیل 40 1
80 تمہید طبع خوا نِ خلیل 40 79
81 خوانِ خلیل 42 79
82 دینی مسائل 55 1
83 ( تیمم کا بیان ) 55 82
84 تیمم کی سنتیں : 55 82
86 تیمم کا مسنون طریقہ : 55 82
87 متفرق مسائل : 56 82
88 تحریک احمدیت 58 1
89 شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار : 58 88
90 جوبلی تقریبات 59 88
91 جاسوس نبی : 60 88
92 تقریظ وتنقید 63 1
93 سمجھ میں نہ آنے والی منطق 65 1
Flag Counter