Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

62 - 62
طواف کے ساتھ کرسکتا ہے یا اسکی طرف سے الگ طواف کرنا ہوگا ؟ 
      ج : اپنے طواف کے ساتھ اسکی نیت بھی کرسکتا ہے اسطرح سے دونوں کا طواف ادا ہوجائیگا ۔ اور اسی طرح صفا مروہ کے درمیان سعی کرلی تو دونوں کی سعی ادا ہوجائیگی۔
س : جو بچہ سمجھ دار ہے اسکی نیت کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ 
       ج : وہ اپنی نیت خود کرے اسکوسمجھا دیا جائے اور الفاظ بتادیئے جائیں ۔
عمرہ کی کثرت سےکثرتِ طواف افضل ہے
س : حج وعمرہ سے فارغ ہونے کے بعد لوگ بکثرت عمرے کرتے ہیں انکے بارے میں کیا فرمان ہے ؟ ۔
       ج : کثرت سے عمرے کرنا بھی اگرچہ ثواب کا کام ہے لیکن زیادہ عمرے کرنے کی بہ نسبت زیادہ طواف کرنا افضل ہے ( کوئی شخص تنعیم جائے اور وہاں عمرہ کا احرام باندھے پھر وہاں سے واپس آئے اور طواف وسعی کرے اور حلق یا قصر کرے تو اتنے وقت میں وہ ایک ہی طواف کرسکے گا یعنی عمرہ کا طواف ، لیکن اگر عمرہ نہ کرتا تو اتنے وقت میں دس بیس طواف کرلیتا ، لہٰذ۱ طواف کے زیادہ کرنے کی طرف توجہ دینی چاہئے ) ۔(غنیۃ الناسک ۲۰۰)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter