Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

43 - 62
       ج : اگر ہجوم کیوجہ سے مقام إبراہیم علیہ السلام کے پاس پڑھنے کا موقع نہ ہوتو حطیم میں میزابِ رحمت کے نیچے پڑھنا چاہئے، اگر وہاں جگہ نہ ملے تو حطیم میں کہیں بھی پڑھ لے، اور  اگرحطیم میں بھی موقع نہ ہو تو مسجد حرام میں کسی جگہ بھی پڑھ لے، جتنا کعبہ سے قریب ہو اتنا ہی بہتر ہے ۔(مناسک ملا علی قاری ص ۱۵۶) 
اس کے بعد حدود حرم میں کہیں بھی پڑھ لے ۔
س :ایک شخص نے فجر کے بعد یا عصر کے بعد طواف کیا اور اس کو مکہ مکرمہ سے فوری جانا ہے تو اب وہ طواف کے دونفل کہاں ادا کرے؟
       ج : مکہ مکرمہ سے روانہ ہونے کے بعدحل میں یا آفاق میں کہیں بھی ادا کرسکتا ہے ، واجب اد اہوجائے گا لیکن افضلیت حاصل نہ ہوگی۔ ( غنیۃ ۱۱۶)
س :اگر کسی نے نماز فجر کے بعد یا نماز عصر کے بعد دوگانہ طواف ادا کرلی تو کیا حکم ہے ؟
       ج : اگر کسی نے نماز فجر یا نماز عصر کے بعد آفتاب میں زردی آنے سے پہلے پہلے نماز دوگانہ ادا کرلی تو کراہت کے ساتھ ادا ہوجائے گی ، اور اس کا لوٹانا بہترہے ۔ (کتاب الحج ص ۵۲)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter