Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

35 - 62
کرناچاہئے، تاکہ سنت کے مطابق عمل ہوجائے، اور اگر ہجوم کم ہونیکی امید نہیں ہے تو انتظار کرنے کا فائدہ نہیں، طواف شروع کرکے اپنی کوشش کے مطابق پنجوں پر چل کر رمل کرے۔
س : اگر ضعیف یا بوڑھا آدمی رمل نہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
       ج : عذر کی وجہ سے رمل نہیں کرسکا تو کوئی حرج نہیں ۔
س : جس شخص نے رمل کے ساتھ طواف شروع کیا پھر اتنا ہجوم ہوگیا کہ رمل پورا نہیں کرسکتا تو کیاحکم ہے ؟ 
       ج : رمل کے بغیر طواف کو پورا کرلے،ہجوم کا ہونا عذر شمار ہوگا، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
س : جو شخص بغیر کسی عذر کے رمل نہیں کرے تو کیا اسکا طواف ہو جائیگا ؟ 
    ج : طواف تو ہوجائیگا لیکن اجر وثواب میں سنت چھوڑنے کی وجہ سے کمی آئیگی ۔
س: جو شخص رمل کرنا بھول گیا ایک یا دو چکر کرنے کے بعد یاد آیا تو اب کیا کرنا چاہئے ؟
     ج:تین چکروں میں سے جتنے چکر باقی ہوں ان میں رمل کرناچاہئے اگر شروع کے تین چکروں کے بعد رمل یا د آیا تو اب رمل نہیں کیا جائے گا کیونکہ رمل صرف 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter