Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

18 - 62
(۵)  طواف میں دعائیں اور اذکا ر کا آہستہ پڑھنا ۔
 (۶)  مرد کے لئے مستحب یہ ہے کہ بیت اللہ شریف کے قریب ہوکر طواف کرے بشرطیکہ اس سے کسی کو تکلیف نہ ہو ۔
 (۷)  طواف شاذروان (بیت اللہ کے پشتہ) کے باہر سے کرنا۔
 (۸)  اگر طواف کا اکثر حصہ یعنی چار چکر پورے کرنے سے پہلے ترک کردیا، خواہ عذر سے کیا ہو یا بغیر عذر کے ، یا پورا طواف یا اس کا بعض حصہ مکروہ طریقہ پر ادا کیا ہو تو ان صورتوں میں طواف نئے سرے سے کرنا ۔
(۹) غیر ضروری مبا ح کلام کو ترک کرنا کیونکہ یہ خشوع خضوع کے منافی ہے ۔
(۱۰)  ہر وہ کام تر ک کرنا جو خشوع وخضوع کے منافی ہو ۔
(۱۱)  ہر اس چیز سے نظر کو بچانا جو حضور ِ قلب اور دل کی جمعیت میں مخل ہو ۔
(۱۲) اپنے طواف کو ہر اس چیز سے پاک صاف رکھنا جس کو شریعت پسند نہیں کرتی، خواہ وہ قول ہو یا فعل ہو، ظاہر ی ہو یاباطنی ۔
(۱۳)  ہرطواف کےختم پر ملتزم سے چمٹنا (یعنی سات چکر مکمل کرنے کے بعد)۔
(۱۴)  نماز دوگانہ طواف پڑھنے کے بعد زمزم پینا۔
(۱۵)جس طواف کے بعد سعی کرنا ہے اس طواف ودوگانہ طواف کے بعد سعی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter