Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

8 - 34
اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت
موسیٰؑ نے اور آگے پڑھا اور کہنے لگے
رَبِّ اِنِّی اَجِدُ فِی الْاَلْوَاحِ اُمَّۃً صَدَقَاتُہُمْ یَأْکُلُوْنَہَا فِی بُطُوْنِہِمْ وَیُوْجَرُوْنَ عَلَیْہَا
پروردگار! تورات میں ایسی امت کا ذکر ہے ، جن کے صدقات وہ خود کھائیں اور انہیں اس پر صدقات کا اجر بھی ملے گا۔ جبکہ پہلی امتوں کا حال تو یہ تھا کہ جب وہ صدقہ کرتے اور وہ قبول ہوتا تو آسمان سے آگ آکر اسے کھاجاتی اور نہ قبول ہوتا تو ایسے ہی رکھا رہ جاتا پھر اسے جنگل کے درندے بھیڑئیے اور پرند کھالیتے۔
رَبِّ فَاجْعَلْہُمْ اُمَّتِی… میرے رب انہیں میری امت بنادے
قَالَ تِلْکَ اُمَّۃُ اَحْمَدَ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ… حق تعالیٰ نے فرمایاوہ تو احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے۔
پھر چھٹی جگہ پڑھا اور کہنے لگے۔
رَبِّ فَاِنِّی اَجِدُ فِی الْاَلْوَاحِ اُمَّۃً اِذَا ہَمَّ اَحَدُہُمْ بِحَسَنَۃٍ ثُمَّ لَمْ یَعْمَلْہَا کُتِبَتْ لَہٗ حَسَنَۃٌ
میرے رب! تورات میں ایسی امت کا ذکر ہے کہ جب ان میں کا کوئی نیکی کا ارادہ کرے گا تو ارادہ پر ایک نیکی لکھ دی جائیگی اور اگر وہ نیکی کرلے گا تو دس گنا سے سات سو گنا تک لکھا جائے گا۔
رَبِّ اجْعَلْہُمْ اُمَّتِی… پروردگار! انہیں میری امت بنادے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter