Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

20 - 34
کا نفاذ شب قدر میں ہوتا ہے۔ (تفسیر مظہری)
لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت
لیلۃ القدر کی پہلی فضیلت کہ اس میں قرآن کا نزول ہوا، دوسری فضیلت کہ یہ ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے اب قرآن اس کی تیسری فضیلت بیان کررہا ہے۔
تَنَزَّلُ الْمَلٰئِکَۃُ وَالرُّوْحُ فِیْہَا بِاِذْنِ رَبِّہِمْ
اترتے ہیں اس رات میں فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے 
روح سے مراد جمہور کے نزدیک جبرئیل امین ہیں، فرشتوں کے ذکر کے بعد خصوصیت سے جبرئیل امین کا ذکر ان کی افضلیت کے سبب کیا۔
روح کی تفسیر میں مفسرین کے اور بھی اقوال ہیں، بعض کا قول ہے کہ روح سے مراد ایک بہت بڑا فرشتہ ہے جس کے سامنے تمام آسمان وزمین ایک لقمہ کے بقدر ہیں۔
بعض کا قول ہے کہ اس سے مراد فرشتوں کی ایک مخصوص جماعت ہے جو اور فرشتوں کو بھی صرف لیلۃ القدر میں نظر آتے ہیں، ایک قول یہ ہے کہ یہ اللہ کی کوئی مخصوص مخلوق ہے جو کھاتے پیتے ہیں مگر نہ فرشتے ہیں نہ انسان۔
پانچواں قول یہ ہے کہ روح سے مراد حضرت عیسیٰؑ ہیں جو امت محمدیہ کے کارنامے دیکھنے کے لئے ملائکہ کے ساتھ اترتے ہیں۔
مگر جمہور کا قول یہی ہے کہ اس سے مراد جبرئیل امین ہیں۔
لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا
کتنے فرشتے اترتے ہیں؟

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter