Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

25 - 34
اے بزرگ! کیا شب قدر کی نشانی پوچھتا ہے اگر تجھ میں قدر پیدا ہو جائے تو تیرے لئے ہر رات شب قدر ہے رات کے آخری پہر کی قدر جان لے تو تجھے ہر رات شب قدر کا مزہ آئے۔
آخری عشرہ کی فضیلت
پورے سال اگر نہ ہوسکے تو کم ازکم رمضان میں تو ضرور اس کا اہتمام کرنا چاہئے، خصوصاً پچھلا پہراللہ کی عبادت اور دعا وگریہ وزاری میں گذارا جائے۔
اگر پورا رمضان بھی نہ ہوسکے تو کم از کم آخری عشرہ تو ضرور شب بیداری کے ساتھ گذارا جائے، احادیث میں اس عشرہ کے بڑے فضائل ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری عشرہ میں عبادت وغیرہ کا بڑا اہتمام فرماتے تھے، مجاہدہ بڑھا دیتے تھے۔
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں۔
کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہُ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَجْتَہِدُ فِی الْعَشْرِ الْاَوَاخِرِ مَالاَیَجْتَہِدُ فِی غَیْرِہِ (مسلم)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری عشرہ میں عبادت وغیرہ میں وہ مجاہدہ کرتے اور مشقت اٹھاتے جو دوسرے دنوں میں نہیں کرتے تھے۔
ایک روایت میں ہے اِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ شَدَّ مِیْزَرَہٗ وَاَحْیٰی لَیْلَہٗ وَ اَیْقَظَ اَہْلَہٗ (بخاری ومسلم)
جب رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتا تو آپ کمر کس لیتے اور پوری رات 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter