Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

10 - 34
امت میں سے بنادے۔
شب قدر کی فضیلت وعظمت
اندازہ لگاؤ!اللہ تعالیٰ نے اس امت کو کیا عظمت عطا کی ہے، اللہ تعالیٰ نے اس امت کو نوازنے کے لئے مختلف موقعے اور گھڑیاں دی ہیں۔ اور مقامات دئیے ہیں۔
رمضان کا یہ مہینہ اس نے امت کو نوازنے کے لئے دیا ہے، پھر اس مہینہ میں ایک رات مرحمت فرمائی جس میں اللہ تعالیٰ اس امت کے لئے اپنی نوازش کے دہانے کھول دیتا ہے۔
اِنَّا اَنْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَمَااَدْرٰکَ مَالَیْلَۃُ الْقَدْرِ
بیشک ہم نے قرآن کو لیلۃ القدر میں اتارا۔
شب قدر کی فضیلت کے لئے یہی بات کافی تھی کہ اللہ تعالیٰ نے اپنا کلام اس رات میں اتارا یہ فضیلت اس رات کے لئے کیا کم ہے کہ 
اللہ تعالیٰ نے اپنے عظمت والے کلام کے لئے … برکت والے کلام کیلئے 
رحمت والے کلام کے لئے … ہدایت والے کلام کیلئے
اس رات کا انتخاب کیا، قرآن کیا ہے؟ اس کو ناچیز کے ایک رسالہ’’ قرآن کی عظمت ِشان‘‘ میں پڑھئے۔
قرآن کا نزول کب ہوا؟
ایک ہے انزال یعنی قرآن کا یکبارگی اتارنا اور ایک ہے تنزیل یعنی تھوڑا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter