Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

16 - 34
شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟
شب قدر کا انعام امت کو ملاہی ہے بلند پروازی کے لئے چونکہ اس کی عمریں چھوٹی ہیں اور پرواز بلند کروانی ہے۔
حدیث میں ہے، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شب قدر حق تعالیٰ نے میری امت کو مرحمت فرمائی، پہلی امتوں کو نہیں ملی۔
حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی امتوں کی عمروں کو دیکھا کہ لمبی لمبی عمریں ہیں جس میں جس طرح کے کار خیر کرنا چاہیں کرسکتے ہیں، اور آپؐ کی امت کی عمریں بہت تھوڑی ہیں اگریہ نیک اعمال میں برابری کرنا چاہیں تو ناممکن …کہاں ساٹھ ستر سال اور کہاں سات سو آٹھ سو سال اس سے اللہ کے لاڈلے نبی کو رنج ہوا… تو اس کی تلافی میں اللہ تعالیٰ نے یہ رات مرحمت فرمائی، اور بھی کئی روایات ہیں۔
شب قدر کے انعام کا سبب
ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نبی اسرائیل کے ایک مجاہد کا حال بیان کیا جو ایک ہزار مہینہ تک مسلسل جہاد میں مشغول رہا، کبھی ہتھیار نہیں اتارے، اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے حب یہ حال سنایا تو مسلمانوں کو تعجب ہوا…اس پر سورۂ قدر نازل ہوئی، جس میں اس امت کے لئے صرف ایک رات

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter