Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

28 - 34
کس کے لئے؟ لَمَنْ تَرَکَ الْمِرَائَ… اس آدمی کے لئے جو جھگڑا چھوڑدے ’’وَاِنْ کَانَ مُحِقًّا‘‘ اگرچہ حق پر ہو۔
یعنی آدمی حق پر ہے، لوگ اس کے فیور میں ہیں، کورٹ کچہری میں بھی اس کی موافقت میں فیصلہ ہوسکتا ہے……مگر اس کے باوجود وہ جھگڑا چھوڑ دے تو اس کے لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں محل کی ضمانت لے رہے ہیں۔
معلوم ہوا کہ جھگڑا بہت ہی بری چیز ہے۔
شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت
اللہ تعالیٰ کی حکمت بالغہ کون سمجھ سکتا ہے، ظاہری طور پر تعیین کا اٹھ جانا اگرچہ بڑی خیر کا اٹھ جانا ہے، لیکن اللہ کی طرف سے ہے اس لئے ہمارے حق میں خیر ہی ہے۔ اسی لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
عَسٰی اَنْ یَّکُوْنَ خَیْرًا لَکُمْ… ممکن ہے کہ یہ تمہارے لئے خیر ہو
علماء نے اس کے اخفا کی مختلف مصلحتیں لکھی ہیں، حضرت شیخ زکریاؒ نے بھی اس کو فضائل رمضان میں مفصل لکھا ہے۔
 پہلی حکمت یہ ہے کہ اگر یہ رات متعین ہوتی تو بہت سی کوتاہ طبیعتیں اس رات میں تو تھوڑا بہت اہتمام کرلیتیں، مگر اور راتوں کا اہتمام بالکل چھوڑ دیتیں، بالکل ہی غافل ہو جاتیں اور اخفا کی صورت میں … شاید آج شب قدر ہو شاید آج شب قدر ہو… اس احتمال پر کچھ راتوں میں عبادت کی توفیق نصیب ہو جاتی ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter