Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

29 - 34
دوسری اور تیسری مصلحت
دوسری مصلحت یہ بھی ہے کہ بہت سے لوگ گناہوں کے عادی ہوتے ہیں، انہیں گناہوں کے بغیر چین نہیں آتا، طبیعتوں میں سکون ہی گناہوں سے ملتا ہے، اگر یہ رات متعین ہوتی اور وہ لوگ اسی طرح گناہوں پر جرأت کرتے تو ان کے لئے سخت خطرہ اور اندیشہ ہوتا… تو حق سبحانہ وتقدس کی رحمت نے اس کو گوارہ نہ کیا کہ اس عظمت والی رات کے معلوم ہونے کے بعد کوئی گناہ پر جرأت کرے۔
تیسری مصلحت یہ کہ حق تعالیٰ شانہ فرشتوں پر فخر کرتے ہیں… اور اس صورت میں تفاخر کااور زیادہ موقع ہے کہ بندے باوجود معلوم نہ ہونے کے محض احتمال اور خیال پررات رات بھر جاگتے ہیں، اور عبادت میں مشغول رہتے ہیں کہ جب احتمال پر اس قـدر کوشش کرتے ہیں تو اگر بتلادیا جاتا کہ یہی رات شب قدر ہے تو پھر ان کی کوشش کا کیا حال ہوتا ان کے علاوہ اور بھی متعددمصلحتیں ہوسکتی ہیں۔
(فضائل رمضان)
یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے
بہر حال یہ رات بڑی اہم اور بابرکت ہے قرآن اس رات کی چوتھی فضیلت بیان کررہا ہے’’ مِنْ کُلِّ اَمْرٍ‘‘بعض علماء من کل امر کو مستقل ایک جملہ قراردیتے ہیں اور من بیانیہ ہے… تو اس صورت میں اس کے معنی یہ ہوںگے کہ ہر کام کے اور ہر قسم کے فرشتے اترتے ہیں…کیونکہ فرشتے مختلف کاموں میں لگے ہوتے ہیں، کوئی رکوع میں ،کوئی سجدہ میں،کوئی قیام میں، کوئی جمال حق کے مشاہدہ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter