Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

7 - 34
پڑھ سکتے تھے۔
وَاِنَّ اللّٰہَ اَعْطَاکُمْ اَیَّتُہَا الْاُمَّۃُ مِنَ الْحِفْظِ شَیْئًالَمْ یُعْطِہِ اَحَدً امِنَ الْاُمَمِ
اور اے امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم! اللہ تعالیٰ نے تمہیں حفظ کی وہ نعمت عطا فرمائی ہے جو پچھلی کسی امت کو نہیں ملی،
قَالَ رَبِّ اجْعَلْہُمْ اُمَّتِی… موسیٰؑ کہنے لگے، میرے رب! انہیں میری امت بنادے۔
قَالَ تِلْکَ اُمَّۃُ اَحْمَدَ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ… حق تعالیٰ نے فرمایا… موسیٰؑ! وہ تو احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے۔
پھر آگے اور فضائل پڑھے اور کہنے لگے۔
رَبِّ اِنِّی اَجِدُ فِی الاَلوَاحِ اُمَّۃً یُؤْمِنُوْنَ بِالْکِتاَبِ الاَوَّلِ وَبِالْکِتَابِ الآخِرِ
پروردگار! تورات میں ایسی امت کا تذکرہ ہے جو اگلی کتابوں پر بھی ایمان لائے گی اور آخری کتاب پر بھی ایمان لائے گی۔
اور یہ لوگ اہل ضلالت اور اہل باطل سے قتال کریںگے۔ حَتّٰی یُقَاتِلُوْا الْاَعْوَرَ الْکَذَّابَ… یہاں تک کہ یہ جھوٹے کانے دجال سے بھی قتال کریںگے۔
فَاجْعَلْہُمْ اَمَّتِیْ… پس انہیں میری امت بنادے۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا،موسیٰؑ! تِلْکَ اُمَّۃُ اَحْمَدَ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ
وہ تو احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter