Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

24 - 34
شب قدر کو تلاش کرو آخری عشرہ کی طاق راتوں میں
پانچواں قول ہے کہ شب قدر خاص ستائیسویں رات ہے۔
قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے
قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے، وہ برابر کوشش میں لگے رہتے ہیں، بعض بزرگوں کا قول ہے مَنْ اَحْیٰی السَّنَۃَ کُلَّہَا اَدْرَکَ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ… جو پورے سال شب بیداری کرے گا تہجد کا اہتمام کرے گا اسے ضرور شب قدر مل جائے گی۔ 
لہٰذا ہمیں بھی اس کی عادت ڈالنی چاہئے اس کی قدر پیدا کرنی چاہئے، آخر دنیا کے لئے ہم کتنی راتیں جاگ کر گزار دیتے ہیں، بات دل میں سما جانے کی ہے دل میں اگر چسکہ لگ جائے تو سینکڑوں راتیں جاگنا آسان ہے   ؎
الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا
ہر چیز میں لذت ہے اگر دل میں مزا ہو
بوستاں میں ایک حکایت لکھی ہے کہ ایک شہزادے کا ایک قیمتی موتی رات کے وقت کسی جگہ گر گیا تھا تو اس نے حکم دیا کہ اس جگہ کی تمام کنکریاں اٹھا کر جمع کرلو، اس کا سبب پوچھا گیا تو اس نے کہاکہ اگر کنکریاں چھانٹ کر جمع کی جائیں تو ممکن تھا کہ وہ لعل ان میں نہ آتا پیچھے رہ جاتا اور جب ساری ہی کنکریاں اٹھالی گئی ہیں تو وہ لعل ضرور آئیگا، کسی نے اس کا خوب ترجمہ کیا ہے۔
اے خواجہ چہ پرسی زشب قدر نشانی
ہرشب شب قدر است اگر قدر بدانی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter