Deobandi Books

شب قدر کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

15 - 34
 کیا، پھر نصاریٰ نے ظہر سے عصر تک ایک قیراط پر کام کیا… پھر آئی باری تمہاری
ثُمَّ اَنْتُمُ الَّذِیْنَ تَعْمَلُوْنَ مِنْ صَلاَۃِ الْعَصْرِ اِلٰی مَغَارِبِ الشَّمْسِ عَلٰی قِیْرَاطَیْنِ قِیْرَاطَیْنِ
انہوں نے تو صبح سے دوپہرتک اور دوپہر سے عصر تک کام کیا… اور مزدوری ایک قیراط ملی اور تمہارے کام کا وقت عصر سے مغرب تک ، بس تھوڑی ڈیوٹی… اور مزدوری ڈبل، دوقیراط 
فَغَضِبَتِ الْیَہُوْدُ وَالنَّصَارٰی… یہ ماجرا دیکھ کر یہود ونصاریٰ غصہ کرنے لگے ناراض ہونے لگے اور کہنے لگے، عجیب بات ہے۔
نَحْنُ اَکْثَرُ عَمَلاً وَاَقَلُّ عَطَاء ًا… کہ ڈیوٹی تو ہماری زیادہ ، کام کا وقت ہمارا زیادہ اور وظیفہ ہمارا کم؟
تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا… ہَلْ ظُلِمْتُمْ مِنْ حَقِّکُمْ شَیْئًا… بتاؤ! تمہارا جو حق تھا اور تمہارے سے جو قرار ہوا تھا اس میںتمہارے لئے کوئی کمی ہوئی؟ یا جو طے تھا وہ پورا پورا ملا؟
وہ کہنے لگے نہیں کمی تونہیں ہوئی پورا پورا ملا۔
تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا( جب تم پر کوئی ظلم نہیں ہوا، بلکہ پورا پورا مل گیا تو اب میں اگر اس (امت محمدیہ) کو اس کی مزدوری بڑھا کردوں تو) فَذٰلِکَ فَضْلِی اُوْتِیْہِ مَنْ اَشَائُ یہ میرا خصوصی فضل ہے میں جسے چاہوں دے سکتا ہوں۔
(بخاری حدیث نمبر ۲۱۴۹)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 امت محمدیہ کی فضیلت 4 1
4 اس امت کی خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 5 1
5 اس امت کی دوسری خصوصیت 6 1
7 اس امت کی پانچویں اور چھٹی خصوصیت 8 1
8 اس امت کی تیسری اور چوتھی خصوصیت 6 1
9 اس امت کی ساتویں خصوصیت اور موسیٰؑ کی درخواست 9 1
10 شب قدر کی فضیلت وعظمت 10 1
11 قرآن کا نزول کب ہوا؟ 10 1
12 شب قدر کتنی اہم رات ہے 11 1
13 شب قدر میں پچھلے گناہوں کی مغفرت 12 1
14 شب قدر کی سب سے بڑی فضیلت 13 1
15 اس امت کے لئے تیز پرواز کی صورتیں 13 1
16 اس امت کے ساتھ اللہ کا خصوصی فضل ڈیوٹی کم اور وظیفہ زیادہ 14 1
17 شب قدر کا انعام امت کو کیوں ملا؟ 16 1
18 شب قدر کے انعام کا سبب 16 1
19 ان گھڑیوں کی قدرکرو 17 1
20 شب قدر کا پیغام امت کے نام 17 1
21 لیلۃ القدر کو لیلۃ القدر کیوں کہتے ہیں؟ 18 1
22 لیلۃ القدر کی دوسری وجہ تسمیہ 19 1
23 لیلۃ القدر کی تیسری فضیلت 20 1
24 لیلۃ القدر میں فرشتوں کا زمین پر اترنا 20 1
25 جبرئیل امین فرشتوں کے جھرمٹ کے ساتھ زمین پر 22 1
26 شب قدر کونسی رات ہے؟ 23 1
27 قدر دانوں کو یہ رات مل جاتی ہے 24 1
28 آخری عشرہ کی فضیلت 25 1
29 شب قدر کو مبہم رکھا گیا 26 1
30 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ساتھ شفقت ورحمت 26 1
31 جھگڑے کی نحوست 27 1
32 شب قدر کے اخفا کی مصلحتیں پہلی مصلحت 28 1
33 دوسری اور تیسری مصلحت 29 1
34 یہ رات شاہانہ جشن کی رات ہے 29 1
35 یہ رات سراپا سلام ہے 30 1
36 شب قدر کا پیغام 31 1
37 شب قدر میں معمولات کیا ہوں؟ 31 1
Flag Counter