Deobandi Books

پینے کے اسلامی آداب

28 - 36
پینے کی ابتداء بڑے سے کرنا ۔كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَقَى قَالَ: ابْدَءُوا بِالْكَبِيرِ.(مجمع الزوائد۔ رقم: 8263) اشْرَبْ فَإِنَّ الْبَرَكَةَ مَعَ أَكَابِرِنَا.(مجمع الزوائد۔ رقم: 8263)
پی کر دوسروں کو دینا ہو تو اپنے دائیں کو دینا ۔عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَاءٍ، وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ، وَعَنْ شِمَالِهِ أَبُو بَكْرٍ، فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَى الأَعْرَابِيَّ، وَقَالَ:الأَيْمَنَ فَالأَيْمَنَ(بخاری۔ رقم: 5619)
پلانے والے کا سب کو پلاکر آخر میں پینا ۔سَاقِي القَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا.(ترمذی ۔ رقم: 1894)
پانی پینے کے بعد یہ دعاء پڑھنا” اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِيْ سَقَانَا عَذْبًا فُرَاتًا بِرَحْمَتِهِ وَلَمْ يَجْعَلْهُ مِلْحًا أُجَاجًا بِذُنُوبِنَا “ ۔  كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷑ إِذَا شَرِبَ الْمَاءَ, قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي سَقَانَا عَذْبًا فُراتًا بِرَحْمَتِهِ وَلَمْ يَجْعَلْهُ مِلْحًا أُجَاجًا بِذُنُوبِنَا.(حِلیۃ الأولیاء :8/137)
کھڑے ہوکر پانی پینا  :
کھڑے ہوکر پانی پینے کی مذمّت :
نبی کریم ﷺ نے کھڑے ہوکر پانی پینے سے سختی سے منع فرمایا ہے اور کھڑے ہوکر کھانا کھانے کو اُس سےبھی زیادہ بُرا قرار دیا ہے ۔عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا ، فَقِيلَ: الأَكْلُ؟ قَالَ: ذَاكَ أَشَدُّ.(ترمذی:1879) أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا، قَالَ قَتَادَةُ: فَقُلْنَا: فَالْأَكْلُ؟ قَالَ: ذَلِكَ أَشَرُّ وَأَخْبَثُ.(سنن بیہقی ۔ رقم: 14639)
اگر کھڑے ہوکر پینے والا یہ بات جان لے کہ اُس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ زبردستی قے کرکے اُس پانی  کو نکال دے ۔ لَوْ يَعْلَمُ الَّذِي يَشْرَبُ وَهُوَ قَائِمٌ مَا فِي بَطْنِهِ لَاسْتَقَاءَهُ.(سنن بیہقی ۔ رقم: 14643)
تم میں سےکوئی  کھڑے ہوکر پانی نہ پیئے ، اگر کوئی پی لے تووہ پانی  اِس قابل ہے کہ اُسے قے کر کے نکال دیا جائے  ۔ لَا يَشْرَبَنَّ أَحَدُكُمْ قَائِمًا، فَمَنْ شَرِبَ قَائِمًا فَلْيَسْتَقِئْ.(سنن بیہقی ۔ رقم: 14641)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 2 1
3 حرام مشروبات کی ابحاث 7 5
4 اشربہ محرّمہ : 7 3
5 خمر : 7 3
6 خمر کی تعریف : 7 3
7 خمر کی ماہیت : 7 5
8 خمر کی ماہیت میں فقہاء کرام کا اختلاف : 8 5
9 طِلاء(باذق ، منصّف) : 8 3
10 طِلاء کی تعریف :۔ 8 3
11 طِلاء ، باذق اور منصّف کی ماہیت : 8 3
12 سَکَر ( نقیع التّمر) : 9 3
13 سَکَرکی تعریف : 9 3
14 حرام مشروبات کی ابحاث 7 1
15 اشربہ محرّمہ 7 1
16 خمر 7 15
17 خمر کی تعریف 7 16
18 خمر کی ماہیت 7 16
19 خمر کی ماہیت میں فقہاء کرام کا اختلاف 8 16
20 طِلاء(باذق ، منصّف) 8 15
21 طِلاء کی تعریف 8 20
22 طِلاء ، باذق اور منصّف کی ماہیت 8 20
23 سَکَر ( نقیع التّمر) : 9 15
24 سَکَرکی تعریف : 9 23
25 سَکَر کی ماہیت: 9 23
26 نقیع الزبیب: 10 15
27 نقیع الزبیب کی تعریف : 10 26
28 نقیع الزّبیب کی ماہیت : 10 26
29 اشربہ محرّمہ کے احکام : 10 1
30 خمر کے احکام : 10 29
31 (1)پہلا حکم :حرام لعینہٖ ہے ۔ 11 30
32 (2)دوسرا حکم : نجس ہے اوربالاتفاق نجاستِ غلیظہ ہے ۔ 11 30
33 (3)تیسر حکم :اِس کو حلال قرار دینے والا کافر ہے ۔ 11 30
34 (4)چوتھا حکم : خمر مسلمان کے حق میں مالِ غیر متقوّم ہے ۔ 11 30
35 (5)پانچواں حکم : خمر کا مُتلِف یا غاصب ضامن نہیں ۔ 11 30
36 (6)چھٹا حکم :مسلمان کے لئے اِس کی خرید و فروخت اور لینا دینا جائز نہیں ۔ 11 30
37 (7)ساتواں حکم :اِس سے کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنا جائز نہیں ۔ 11 30
38 (8)آٹھواں حکم :اِس کے پینے والے پر حد لگائی جائے گی ، اگرچہ قلیل اور غیر مُسکر ہی کیوں نہ ہو ۔ 11 30
39 (9)نواں حکم :خمرکو دوائی کے طور پر علاج کے لئے استعمال کرنا جائز نہیں ۔ 11 30
40 (10)دسواں حکم :خمر کو سرکہ بنانا جائز ہے ۔ 12 30
41 اشربہ ثلاثہ کے احکام : 12 29
42 (1)پہلا حکم : اشربہ ثلاثہ پینا حرام ہے ۔ 12 41
43 (2)دوسرا حکم : اشربہ ثلاثہ پینے سے حد لگے گی جبکہ مُسکر یعنی نشہ آور ہوں: 13 41
44 (3)تیسرا حکم :اشربہ ثلاثہ کو حلال قرار دینے والا کافر نہیں ۔ 13 41
47 اشربہ ثلاثہ کے پینے کے بارے میں فقہاء کرام کا اختلاف : 13 41
48 (4)چوتھا حکم :اشربہ ثلاثہ نجس ہیں ۔ 13 41
49 (5)پانچواں حکم:اشربہ ثلاثہ مالِ متقوّم ہیں ۔ 13 41
50 خمر اور اشربہ ثلاثہ میں فرق 14 41
51 اشربہ اربعہ محرّمہ کے علاوہ دوسری شرابوں کا حکم : 14 41
52 شراب پینے والے کے لئے وعیدیں : 15 41
53 شراب کی حرمت کے تدریجی مراحل : 19 41
54 ” كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ “ کا مطلب : 20 41
55 ” لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الآخِرَةِ “ کا مطلب : 21 41
56 ” فَإِنْ تَابَ لَمْ يَتُبِ اللَّهُ عَلَيْهِ“ کا مطلب : 22 41
57 ” مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ “ کا مطلب : 22 41
58 ” الخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةُ وَالعِنَبَةُ “ کا مطلب : 22 41
59 نبیذ اور اُس سے متعلقہ ابحاث : 23 1
60 نبیذ کی تعریف : 23 59
61 نبیذ کا حکم : 23 59
62 مسئلۃ اَلْاِنْتِبَاذِ فِيْ الظُّرُوْفِ : 24 59
63 اِنْتِبَاذِ فِيْ الظُّرُوْفِ کی ممانعت : 24 59
64 ظروفِ ممنوعہ کی وضاحت : 24 59
65 ظروفِ ممنوعہ کی ممانعت کی وجوہات : 24 59
66 ظروفِ ممنوعہ کی ممانعت منسوخ ہوچکی ہے : 24 59
67 دو مختلف چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانا : 25 59
68 خلیطین کی ممانعت کی وجوہات : 25 59
69 خلیطین کی ممانعت منسوخ ہوچکی ہے : 25 59
70 پینے کے آداب 26 1
71 پانی یا کوئی بھی مشروب پینے کے آداب : 26 70
72 کھڑے ہوکر پانی پینا : 28 70
73 کھڑے ہوکر پانی پینے کی مذمّت : 28 72
74 کھڑے ہوکر پانی پینے کی روایات میں تعارض : 29 72
75 ماءِ زمزم: 30 70
76 زمزم کے نام : 30 75
77 فضائل زمزم : 30 75
78 زمزم کا پانی بیٹھ کر پینا مستحب ہے یا کھڑے ہوکر : 32 75
79 ماءِ زمزم پینے کی دعاء: 32 75
80 مسئلۃ التنفّس: 33 75
81 تنفّس کا مطلب اور اُس کا حکم : 33 75
82 پانی کتنی سانس میں پیا جائے ؟ 33 75
83 ایک ہی سانس میں پینے کے نقصانات : 33 75
84 برتن منہ سے ہٹا کر سانس لینی چاہیئے : 34 75
85 مسئلۃ اختناث الاسقیۃ : 34 70
86 اختناث کا معنی و مطلب : 34 85
87 منہ لگاکر پینے کا حکم : 35 85
88 منہ لگاکر پینےکی ممانعت کی وجوہات : 35 85
89 کیا بوتل میں منہ لگاکر پینا بھی اختناث الأسقیۃ میں داخل ہے ؟ 35 85
90 منہ لگاکر پینےکی رخصت کی روایات کا مطلب : 36 85
91 نبی کریم ﷺ کے پسندیدہ مشروبات : 36 85
Flag Counter