Deobandi Books

پینے کے اسلامی آداب

18 - 36
شراب کا پینا زنا ، چوری اور قتل جیسے بڑے بڑے گناہوں سے بھی زیادہ سخت  درجہ کا گناہ  ہے ۔عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِي الله عَنْهُ قَالَ:لَأَنْ أَزْنِيَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَسْكَرَ، وَلَأَنْ أَسْرِقَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَسْكَرَ(شعب الایمان ۔ رقم: 5211)عَن سَالم بن عبد الله عَن أَبِيه أَن أَبَا بكر وَعمر وناساً جَلَسُوا بعد وَفَاة النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم فَذكرُوا أعظم الْكَبَائِر فَلم يكن عِنْدهم فِيهَا علم فأرسلوني إِلَى عَبْدِ اللهِ بن عَمْرو أسأله فَأَخْبرنِي أَن أعظم الْكَبَائِر شرب الْخمر(الترغیب ۔ رقم :3573)الْخَمْرُ أُمُّ الْفَوَاحِشِ، وَأَكْبَرُ الْكَبَائِرِ(طبرانی اوسط۔ رقم : 3134) قِيلَ: دُعِيَ رَجُلٌ إِلَى سَجْدَةٍ لِصَنَمٍ فَأَبَى، ثُمَّ إِلَى قَتْلِ النَّفْسِ فَأَبَى، ثُمَّ إِلَى الزِّنَا فَأَبَى، ثُمَّ إِلَى شُرْبِ الْخَمْرِ، فَلَمَّا شَرِبَ فَعَلَ جَمِيعَ مَا طُلِبَ مِنْهُ. (مرقاۃ :8/3263)
شراب پینے والے کے منہ پر دنیا سے جاتے ہوئے گرم کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا ۔عَنْ الضَّحَّاكِ قَالَ: مَنْ مَاتَ مُدْمِنًا لِلْخَمْرِ نُضِحَ فِي وَجْهِهِ بِالْحَمِيمِ حِينَ يُفَارِقُ الدُّنْيَا. (نسائی ۔ رقم: 5675)
دنیا سے اِس حالت میں جانے والا کہ  اُس کے مثانہ میں شراب کا معمولی سا بھی حصہ ہو ، اُس پر جنت  حرام کردی جاتی ہے ۔لَا يَمُوت وَفِي مثانته مِنْهُ شَيْء إِلَّا حرمت بهَا عَلَيْهِ الْجنَّة(الترغیب ۔ رقم :3573)
جو شخص شراب پی کر چالیس دن کے اندر اندر مرجائے وہ جاہلیت  اور کفر کی موت پر مرتا ہے ۔من شرب الْخمر لم يرض الله عَنهُ أَرْبَعِينَ لَيْلَة فَإِن مَاتَ مَاتَ كَافِرًا(الترغیب ۔ رقم :3597)
دنیا میں شراب پینے والا آخرت میں قیامت کے دن پیاسا آئے گا ۔من شرب الْخمر أَتَى عطشان يَوْم الْقِيَامَة(الترغیب ۔ رقم :3577)
فرشتے بھی شراب پینے والے کے قریب نہیں آتے ۔عَن ابْن عَبَّاس رَضِي الله عَنْهُمَا قَالَ ثَلَاثَة لَا تقربهم الْمَلَائِكَة الْجنب والسكران والمتضمخ بالخلوق(الترغیب ۔ رقم :3581)
شراب پینے والا چالیس دن تک اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی سے محروم اور اللہ کی ناراضگی کا شکار رہتا ہے۔من شرب الْخمر لم يرض الله عَنهُ أَرْبَعِينَ لَيْلَة(الترغیب ۔ رقم :3597)من شرب الْخمر سخط الله عَلَيْهِ أَرْبَعِينَ صباحا(الترغیب ۔ رقم :3598)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 2 1
3 حرام مشروبات کی ابحاث 7 5
4 اشربہ محرّمہ : 7 3
5 خمر : 7 3
6 خمر کی تعریف : 7 3
7 خمر کی ماہیت : 7 5
8 خمر کی ماہیت میں فقہاء کرام کا اختلاف : 8 5
9 طِلاء(باذق ، منصّف) : 8 3
10 طِلاء کی تعریف :۔ 8 3
11 طِلاء ، باذق اور منصّف کی ماہیت : 8 3
12 سَکَر ( نقیع التّمر) : 9 3
13 سَکَرکی تعریف : 9 3
14 حرام مشروبات کی ابحاث 7 1
15 اشربہ محرّمہ 7 1
16 خمر 7 15
17 خمر کی تعریف 7 16
18 خمر کی ماہیت 7 16
19 خمر کی ماہیت میں فقہاء کرام کا اختلاف 8 16
20 طِلاء(باذق ، منصّف) 8 15
21 طِلاء کی تعریف 8 20
22 طِلاء ، باذق اور منصّف کی ماہیت 8 20
23 سَکَر ( نقیع التّمر) : 9 15
24 سَکَرکی تعریف : 9 23
25 سَکَر کی ماہیت: 9 23
26 نقیع الزبیب: 10 15
27 نقیع الزبیب کی تعریف : 10 26
28 نقیع الزّبیب کی ماہیت : 10 26
29 اشربہ محرّمہ کے احکام : 10 1
30 خمر کے احکام : 10 29
31 (1)پہلا حکم :حرام لعینہٖ ہے ۔ 11 30
32 (2)دوسرا حکم : نجس ہے اوربالاتفاق نجاستِ غلیظہ ہے ۔ 11 30
33 (3)تیسر حکم :اِس کو حلال قرار دینے والا کافر ہے ۔ 11 30
34 (4)چوتھا حکم : خمر مسلمان کے حق میں مالِ غیر متقوّم ہے ۔ 11 30
35 (5)پانچواں حکم : خمر کا مُتلِف یا غاصب ضامن نہیں ۔ 11 30
36 (6)چھٹا حکم :مسلمان کے لئے اِس کی خرید و فروخت اور لینا دینا جائز نہیں ۔ 11 30
37 (7)ساتواں حکم :اِس سے کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنا جائز نہیں ۔ 11 30
38 (8)آٹھواں حکم :اِس کے پینے والے پر حد لگائی جائے گی ، اگرچہ قلیل اور غیر مُسکر ہی کیوں نہ ہو ۔ 11 30
39 (9)نواں حکم :خمرکو دوائی کے طور پر علاج کے لئے استعمال کرنا جائز نہیں ۔ 11 30
40 (10)دسواں حکم :خمر کو سرکہ بنانا جائز ہے ۔ 12 30
41 اشربہ ثلاثہ کے احکام : 12 29
42 (1)پہلا حکم : اشربہ ثلاثہ پینا حرام ہے ۔ 12 41
43 (2)دوسرا حکم : اشربہ ثلاثہ پینے سے حد لگے گی جبکہ مُسکر یعنی نشہ آور ہوں: 13 41
44 (3)تیسرا حکم :اشربہ ثلاثہ کو حلال قرار دینے والا کافر نہیں ۔ 13 41
47 اشربہ ثلاثہ کے پینے کے بارے میں فقہاء کرام کا اختلاف : 13 41
48 (4)چوتھا حکم :اشربہ ثلاثہ نجس ہیں ۔ 13 41
49 (5)پانچواں حکم:اشربہ ثلاثہ مالِ متقوّم ہیں ۔ 13 41
50 خمر اور اشربہ ثلاثہ میں فرق 14 41
51 اشربہ اربعہ محرّمہ کے علاوہ دوسری شرابوں کا حکم : 14 41
52 شراب پینے والے کے لئے وعیدیں : 15 41
53 شراب کی حرمت کے تدریجی مراحل : 19 41
54 ” كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ “ کا مطلب : 20 41
55 ” لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الآخِرَةِ “ کا مطلب : 21 41
56 ” فَإِنْ تَابَ لَمْ يَتُبِ اللَّهُ عَلَيْهِ“ کا مطلب : 22 41
57 ” مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ “ کا مطلب : 22 41
58 ” الخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةُ وَالعِنَبَةُ “ کا مطلب : 22 41
59 نبیذ اور اُس سے متعلقہ ابحاث : 23 1
60 نبیذ کی تعریف : 23 59
61 نبیذ کا حکم : 23 59
62 مسئلۃ اَلْاِنْتِبَاذِ فِيْ الظُّرُوْفِ : 24 59
63 اِنْتِبَاذِ فِيْ الظُّرُوْفِ کی ممانعت : 24 59
64 ظروفِ ممنوعہ کی وضاحت : 24 59
65 ظروفِ ممنوعہ کی ممانعت کی وجوہات : 24 59
66 ظروفِ ممنوعہ کی ممانعت منسوخ ہوچکی ہے : 24 59
67 دو مختلف چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانا : 25 59
68 خلیطین کی ممانعت کی وجوہات : 25 59
69 خلیطین کی ممانعت منسوخ ہوچکی ہے : 25 59
70 پینے کے آداب 26 1
71 پانی یا کوئی بھی مشروب پینے کے آداب : 26 70
72 کھڑے ہوکر پانی پینا : 28 70
73 کھڑے ہوکر پانی پینے کی مذمّت : 28 72
74 کھڑے ہوکر پانی پینے کی روایات میں تعارض : 29 72
75 ماءِ زمزم: 30 70
76 زمزم کے نام : 30 75
77 فضائل زمزم : 30 75
78 زمزم کا پانی بیٹھ کر پینا مستحب ہے یا کھڑے ہوکر : 32 75
79 ماءِ زمزم پینے کی دعاء: 32 75
80 مسئلۃ التنفّس: 33 75
81 تنفّس کا مطلب اور اُس کا حکم : 33 75
82 پانی کتنی سانس میں پیا جائے ؟ 33 75
83 ایک ہی سانس میں پینے کے نقصانات : 33 75
84 برتن منہ سے ہٹا کر سانس لینی چاہیئے : 34 75
85 مسئلۃ اختناث الاسقیۃ : 34 70
86 اختناث کا معنی و مطلب : 34 85
87 منہ لگاکر پینے کا حکم : 35 85
88 منہ لگاکر پینےکی ممانعت کی وجوہات : 35 85
89 کیا بوتل میں منہ لگاکر پینا بھی اختناث الأسقیۃ میں داخل ہے ؟ 35 85
90 منہ لگاکر پینےکی رخصت کی روایات کا مطلب : 36 85
91 نبی کریم ﷺ کے پسندیدہ مشروبات : 36 85
Flag Counter