Deobandi Books

پینے کے اسلامی آداب

17 - 36
شراب کے عادی شخص کو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ نظرِ رحمت سے نہیں دیکھیں گے ۔ثَلَاثَةٌ لَا يَنْظُرُ اللهُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: الْعَاقُّ وَالِدَيْهِ , وَمُدْمِنُ الْخَمْرِ , وَالْمَنَّانُ بِمَا أَعْطَى(سنن بیہقی ۔ رقم : 17342)
شراب کا عادی جنت میں داخل نہیں ہوگا، اللہ تعالیٰ اُسے اپنی نعمتوں کا ذائقہ بھی نہیں چکھائیں گے  ، بلکہ  وہ جنت کی خوشبو تک نہ سونگھ سکے گا ۔لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنَّانٌ , وَلَا عَاقٌّ , وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ(سنن بیہقی ۔ رقم : 17343)أَربع حق على الله أَن لَا يدخلهم الْجنَّة وَلَا يذيقهم نعيمها مدمن الْخمر وآكل الرِّبَا وآكل مَال الْيَتِيم بِغَيْر حق والعاق لوَالِديهِ(الترغیب ۔ رقم :3561)يُرَاحُ رِيْح الْجنَّة من مَسِيرَة خَمْسمِائَة عَام وَلَا يَجِد رِيْحهَا منان بِعَمَلِهِ وَلَا عَاق وَلَا مُدمن خَمْر(الترغیب ۔ رقم :3561)
جوشخص  شراب کا عادی ہواور  توبہ کیے بغیر مرجائے اللہ تعالیٰ اس کو نہرِ غوطہ پلائیں گے اورغوطہ سےمراد وہ  نہر ہے جو زانیہ عورتوں کی شرمگاہوں سے جاری ہوگی اور اُس کی بد بو جہنمیوں کے لئے اذیت اور تکلیف کا باعث ہو گی ۔مَنْ مَاتَ مُدمِنَ الْخمر سَقَاهُ الله جَلّ وَعَلَا منْ نَهْر الغوطة قيل وَمَا نهر الغوطة قَالَ نهر يجْرِي من فُرُوج الْمُومِسَاتِ يُؤْذِي أهلَ النَّار ريْحُ فُرُوجِهِم(الترغیب ۔ رقم :3557)
شراب پینے والے سے اپنے خونی رشتوں کی پہچان ختم ہوجاتی ہےحتی کہ  ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ وہ اپنے رب کو بھی نہیں پہچانتا ۔ أعاذنا اللہ منہ ۔ مَنْ شَرِبَهَا وَقَعَ عَلَى أُمِّهِ وَخَالَتِهِ وَعَمَّتِهِ(طبرانی اوسط۔ رقم : 3134) يَأْتِي عَلَيْهِ سَاعَةٌ لَا يَعْرِفُ فِيهَا رَبَّهُ(شعب الایمان ۔ رقم: 5211)
نشہ کی حالت میں نماز قبول نہیں ہوتی ۔ثَلَاثٌ لَا تُقْبَلُ لَهُمْ صَلَاةٌ وَلَا يُرْفَعُ لَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ عَمَلٌ: الْعَبْدُ الْآبِقُ مِنْ مَوَالِيهِ حَتَّى يَرْجِعَ فَيَضَعَ يَدَهُ فِي أَيْدِيهِمْ، وَالْمَرْأَةُ السَّاخِطُ عَلَيْهَا زَوْجُهَا حَتَّى يَرْضَى، وَالسَّكْرَانُ حَتَّى يَصْحُوَ(شعب الایمان ۔ رقم: 5202)
شراب کا عادی بُت پرست کی مانند ہے اور کل قیامت کے دن  اللہ کے دربار میں بُت پرست کی طرح حاضر ہوگا ۔مَنْ لَقِيَ اللهَ وَهُوَ مُدْمِنُ خَمْرٍ لَقِيَهُ كَعَابِدِ وَثَنٍ(شعب الایمان ۔ رقم: 5208) شَارِبُ الْخَمْرِ كَعَابِدِ وَثَنٍ(مجمع الزوائد۔ رقم:8187)
شراب پینے والےسے ایمان کا نور رخصت ہوجاتا ہے ۔(مجمع الزوائد۔ رقم:8196)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 2 1
3 حرام مشروبات کی ابحاث 7 5
4 اشربہ محرّمہ : 7 3
5 خمر : 7 3
6 خمر کی تعریف : 7 3
7 خمر کی ماہیت : 7 5
8 خمر کی ماہیت میں فقہاء کرام کا اختلاف : 8 5
9 طِلاء(باذق ، منصّف) : 8 3
10 طِلاء کی تعریف :۔ 8 3
11 طِلاء ، باذق اور منصّف کی ماہیت : 8 3
12 سَکَر ( نقیع التّمر) : 9 3
13 سَکَرکی تعریف : 9 3
14 حرام مشروبات کی ابحاث 7 1
15 اشربہ محرّمہ 7 1
16 خمر 7 15
17 خمر کی تعریف 7 16
18 خمر کی ماہیت 7 16
19 خمر کی ماہیت میں فقہاء کرام کا اختلاف 8 16
20 طِلاء(باذق ، منصّف) 8 15
21 طِلاء کی تعریف 8 20
22 طِلاء ، باذق اور منصّف کی ماہیت 8 20
23 سَکَر ( نقیع التّمر) : 9 15
24 سَکَرکی تعریف : 9 23
25 سَکَر کی ماہیت: 9 23
26 نقیع الزبیب: 10 15
27 نقیع الزبیب کی تعریف : 10 26
28 نقیع الزّبیب کی ماہیت : 10 26
29 اشربہ محرّمہ کے احکام : 10 1
30 خمر کے احکام : 10 29
31 (1)پہلا حکم :حرام لعینہٖ ہے ۔ 11 30
32 (2)دوسرا حکم : نجس ہے اوربالاتفاق نجاستِ غلیظہ ہے ۔ 11 30
33 (3)تیسر حکم :اِس کو حلال قرار دینے والا کافر ہے ۔ 11 30
34 (4)چوتھا حکم : خمر مسلمان کے حق میں مالِ غیر متقوّم ہے ۔ 11 30
35 (5)پانچواں حکم : خمر کا مُتلِف یا غاصب ضامن نہیں ۔ 11 30
36 (6)چھٹا حکم :مسلمان کے لئے اِس کی خرید و فروخت اور لینا دینا جائز نہیں ۔ 11 30
37 (7)ساتواں حکم :اِس سے کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنا جائز نہیں ۔ 11 30
38 (8)آٹھواں حکم :اِس کے پینے والے پر حد لگائی جائے گی ، اگرچہ قلیل اور غیر مُسکر ہی کیوں نہ ہو ۔ 11 30
39 (9)نواں حکم :خمرکو دوائی کے طور پر علاج کے لئے استعمال کرنا جائز نہیں ۔ 11 30
40 (10)دسواں حکم :خمر کو سرکہ بنانا جائز ہے ۔ 12 30
41 اشربہ ثلاثہ کے احکام : 12 29
42 (1)پہلا حکم : اشربہ ثلاثہ پینا حرام ہے ۔ 12 41
43 (2)دوسرا حکم : اشربہ ثلاثہ پینے سے حد لگے گی جبکہ مُسکر یعنی نشہ آور ہوں: 13 41
44 (3)تیسرا حکم :اشربہ ثلاثہ کو حلال قرار دینے والا کافر نہیں ۔ 13 41
47 اشربہ ثلاثہ کے پینے کے بارے میں فقہاء کرام کا اختلاف : 13 41
48 (4)چوتھا حکم :اشربہ ثلاثہ نجس ہیں ۔ 13 41
49 (5)پانچواں حکم:اشربہ ثلاثہ مالِ متقوّم ہیں ۔ 13 41
50 خمر اور اشربہ ثلاثہ میں فرق 14 41
51 اشربہ اربعہ محرّمہ کے علاوہ دوسری شرابوں کا حکم : 14 41
52 شراب پینے والے کے لئے وعیدیں : 15 41
53 شراب کی حرمت کے تدریجی مراحل : 19 41
54 ” كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ “ کا مطلب : 20 41
55 ” لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الآخِرَةِ “ کا مطلب : 21 41
56 ” فَإِنْ تَابَ لَمْ يَتُبِ اللَّهُ عَلَيْهِ“ کا مطلب : 22 41
57 ” مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ “ کا مطلب : 22 41
58 ” الخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةُ وَالعِنَبَةُ “ کا مطلب : 22 41
59 نبیذ اور اُس سے متعلقہ ابحاث : 23 1
60 نبیذ کی تعریف : 23 59
61 نبیذ کا حکم : 23 59
62 مسئلۃ اَلْاِنْتِبَاذِ فِيْ الظُّرُوْفِ : 24 59
63 اِنْتِبَاذِ فِيْ الظُّرُوْفِ کی ممانعت : 24 59
64 ظروفِ ممنوعہ کی وضاحت : 24 59
65 ظروفِ ممنوعہ کی ممانعت کی وجوہات : 24 59
66 ظروفِ ممنوعہ کی ممانعت منسوخ ہوچکی ہے : 24 59
67 دو مختلف چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانا : 25 59
68 خلیطین کی ممانعت کی وجوہات : 25 59
69 خلیطین کی ممانعت منسوخ ہوچکی ہے : 25 59
70 پینے کے آداب 26 1
71 پانی یا کوئی بھی مشروب پینے کے آداب : 26 70
72 کھڑے ہوکر پانی پینا : 28 70
73 کھڑے ہوکر پانی پینے کی مذمّت : 28 72
74 کھڑے ہوکر پانی پینے کی روایات میں تعارض : 29 72
75 ماءِ زمزم: 30 70
76 زمزم کے نام : 30 75
77 فضائل زمزم : 30 75
78 زمزم کا پانی بیٹھ کر پینا مستحب ہے یا کھڑے ہوکر : 32 75
79 ماءِ زمزم پینے کی دعاء: 32 75
80 مسئلۃ التنفّس: 33 75
81 تنفّس کا مطلب اور اُس کا حکم : 33 75
82 پانی کتنی سانس میں پیا جائے ؟ 33 75
83 ایک ہی سانس میں پینے کے نقصانات : 33 75
84 برتن منہ سے ہٹا کر سانس لینی چاہیئے : 34 75
85 مسئلۃ اختناث الاسقیۃ : 34 70
86 اختناث کا معنی و مطلب : 34 85
87 منہ لگاکر پینے کا حکم : 35 85
88 منہ لگاکر پینےکی ممانعت کی وجوہات : 35 85
89 کیا بوتل میں منہ لگاکر پینا بھی اختناث الأسقیۃ میں داخل ہے ؟ 35 85
90 منہ لگاکر پینےکی رخصت کی روایات کا مطلب : 36 85
91 نبی کریم ﷺ کے پسندیدہ مشروبات : 36 85
Flag Counter