Deobandi Books

عشق مجازی عذاب دو جہاں

ہم نوٹ :

33 - 34
گا۔یہ راستہ ہی ایسا ہے کہ جن لوگوں نے اپنی زندگی کو کسی اللہ والے پر فدا کیا یعنی جس      اﷲ والے سے آپ کا روحانی بلڈ گروپ ملتا ہے اس اﷲ والے پر فدا ہوجاؤ، ان شاء اللہ تعالیٰ! آپ کو اﷲ پر مرنا آجائے گا۔ اختر اﷲ پر مرنے والوں کی صحبت  میں ایک زمانہ رہا ہے، آج آپ لوگ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ان بزرگوں کی نظر کے صدقے میں مجھے  محبت کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ یہ اللہ والوں کی نظر کا صدقہ ہے     ؎
 چاند تارے میرے قدموں میں بچھے جاتے ہیں
یہ   بزرگوں   کی  دعاؤں   کا   اثر    لگتا    ہے
اللہ والوں کی صحبت اٹھاؤ، ان سے اللہ کی محبت اور اللہ پر مرنا سیکھو، ان شاء اللہ! اللہ پر مرنا آجائے گا۔
اب دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق دے، االلہ تعالیٰ ہم سب کو اپنا   دردِ دل اور اپنے دوستوں کی زندگی دے اور نافرمانوں کی زندگی سے نکال دے۔ علامہ ابو القاسم قشیری رحمۃ اللہ علیہ کی دعا ہے کہ اے خدا! ہم سب کو نفس و شیطان کی غلامی سے نکال کر سو فیصد اپنی فرماں برداری کی حیات عطا فرما اور جن کی زندگی آپ پر فدا ہے ہم سب کو ان کی زندگی پر فدا ہونے کی توفیق عطا فرما، اور خانقاہوں میں ایک زمانہ وقت لگانے کی توفیق دے پھر ہم سب کو جذب فرمالے۔ ہم وہ نالائق ہیں جو اپنی نالائقی اور نفس کی خباثت کی وجہ سے آپ کی راہ پر لگنے کے لیے بھی تیار نہیں ہیں، بس اب ایک ہی راستہ ہے کہ ہم نالائقوں کو آپ لائق بنادیں، اپنی صفتِ جذب کا ہم پر ظہور فرما دیں، جب آپ ہمیں جذب کریں گے تو نفس  و شیطان بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اللہ والی حیات نصیب فرمائے اور دنیا  و آخرت دونوں جہاں عطا فرمائے۔ اے مالکِ دو جہاں! ہم سب پر دونوں جہاں کی رحمتوں کی بارش فرمادیجیے، آمین۔
وَصَلَّی اللہُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیْمِ 
رَبِّ لَاتَجْعَلْنِیْ بِدُعَائِکَ شَقِیَّا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اللہ کو خوش کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں 6 1
3 اللہ تعالیٰ کے پیار کی لذت 6 1
4 محبتِ شیخ میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجاہدات 7 1
5 اہل اللہ کی عبادات کا عالَم 9 1
6 مولانا شاہ محمد احمد صاحب کی مجلس کی ایک جھلک 11 1
7 موت سے پہلے موت کی تیاری 12 1
8 جعلی مرید کی علامات 13 1
9 دلِ تباہ کی حلاوتِ ایمانی سے تعمیر 15 1
10 لذتِ نورِ تقویٰ 17 1
11 بے مثل خوشی کا راز 17 1
12 حسینوں سے فرار اور قرار کی انوکھی شرح 18 1
13 عشقِ مجازی کا انجام 20 1
14 عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے 21 1
15 خواتین کو ملازم نہ رکھیں 22 1
16 بدنظری کے نتیجے میں کفار سے شادی کا شاخسانہ 23 1
17 مستحق خواتین کی مدد کا طریقہ 24 1
18 خواتین کو نوکری نہ دینا معاشرہ کے لیے بھی مفید ہے 24 1
19 میراث میں خواتین کو آدھا حصہ دینے کی ایک حکمت 25 1
20 نامحرموں سے مجرمانہ محبت 26 1
21 اللہ والوں کی دعاؤں کا اثر 27 1
22 سلسلۂ اہلِ حق میں بیعت ہونے کا فائدہ 27 1
23 عشق مجازی کے نقصانات 28 1
24 عشقِ مجازی احمقانہ گناہ ہے 29 1
25 روحانی نابالغ کون ہیں؟ 30 1
Flag Counter