Deobandi Books

عشق مجازی عذاب دو جہاں

ہم نوٹ :

20 - 34
اگر دس لیلائیں آپ کو پکڑ لیں تو ہاتھ جوڑوگے کہ ہمارے میں اتنا دم خم نہیں ہے۔ میرا چشم دید واقعہ ہے، ایک مولوی صاحب نے بتایا کہ انڈیا میں چمارن ہوتی تھیں جو راتوں کو زمیں داروں کا غلّہ صاف کرنے کی نوکری کر تی تھیں تو ہم سائیکل سے اسی راستے سے آتے تھے اور ان چمارنوں کو دیکھتے جاتے تھے۔ بس ایک دن انہوں نے پکڑ لیا اور کہا کہ مولوی صاحب! ہم دس عورتیں ہیں، ہم کو آپ استعمال کرو ورنہ ہم کو دیکھتے کیوں ہو؟ تو مولوی صاحب نے خود مجھے بتایا کہ میں نے ہاتھ جوڑے تو جان بچی۔ کیا رکھا ہے ان میں، یہ لیلائیں بڈھی بھی ہوسکتی ہیں اور آپ آؤٹ آف اسٹاک ہوکر مزہ بھی نہیں لے سکتے۔ لیکن ایک ضعیف کمزور، ٹائیفائیڈ کا مریض جو مولیٰ پر مررہا ہے وہ اپنے مولیٰ کا نام لے سکتا ہے اور کلمہ پڑھ کر اللہ کے یہاں جاسکتا ہے۔ آج قرار اور فرار ان دو الفاظ کا سبق سیکھ لیا ہے۔ بتائیے! یہ مضمون کتنا ضروری ہے۔
عشقِ مجازی کا انجام
جب کوئی حسین شکل سامنے آئے اور ہر آدمی کے پاس غیر اللہ مختلف شکلوں سے آتے ہیں، ڈاکٹر کے پاس مریضہ بن کر آتی ہیں، مولویوں کے پاس مسئلہ پوچھنے آتی ہیں، عاملین کے پاس جھاڑ پھونک دم کرانے آتی ہیں اور ان کو بے دم کرتی ہیں اور ٹیچروں کے سامنے اسٹوڈنٹ بن کر حسین لڑکے یا حسین لڑکیاں آتی ہیں۔اب آپ سوچیئے! شیطان بھی کیا چیٹرہے کہ ٹیچر کو بھی برباد کردیتا ہے۔ پھولپور کا قصہ ہے، اعظم گڑھ کے ایک ٹیچر نے مجھے خود بتایا کہ ہم لڑکیوں کو پڑھاتے تھے، ایک دن لڑکیوں نے کہا کہ سنا ہے آپ بہت اچھے شاعر ہیں۔ تو ان کو بھی شیطان نے بہکا دیا اور انہوں نے غالب کی غزل سنادی، غزل اور آواز غضب کی تھی، اگر ان کے چہرے پر نقاب ڈالا جائے تو ایسا لگے گا کہ کوئی خاتون پڑھ رہی ہے، بس ایک لڑکی ان پر عاشق ہوگئی، یہ پھولپور کے بازار میں تاجر تھے، ان کا جنرل اسٹور تھا جہاں سے میرے شیخ مجھ سے سودا منگواتے تھے۔ حضرت گوشت خریدنے پر میری تعریف کرتے تھے کہ اختر بکرے کا جو گوشت لاتا ہے ایسا گوشت کوئی نہیں پہچانتا اور سب لوگ تو قصائیوں کے ڈھونگ میں آجاتے ہیں کہ مولانا! یہاں سے لے لو یہ بہت اچھا گوشت ہے، لیکن میں کسی کی نہیں سنتا تھا، نظر سے پہچانتا تھا، اور ہمارے شیخ خوش ہوجاتے تھے۔ تو ان ٹیچر کا جنرل اسٹور 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اللہ کو خوش کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں 6 1
3 اللہ تعالیٰ کے پیار کی لذت 6 1
4 محبتِ شیخ میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجاہدات 7 1
5 اہل اللہ کی عبادات کا عالَم 9 1
6 مولانا شاہ محمد احمد صاحب کی مجلس کی ایک جھلک 11 1
7 موت سے پہلے موت کی تیاری 12 1
8 جعلی مرید کی علامات 13 1
9 دلِ تباہ کی حلاوتِ ایمانی سے تعمیر 15 1
10 لذتِ نورِ تقویٰ 17 1
11 بے مثل خوشی کا راز 17 1
12 حسینوں سے فرار اور قرار کی انوکھی شرح 18 1
13 عشقِ مجازی کا انجام 20 1
14 عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے 21 1
15 خواتین کو ملازم نہ رکھیں 22 1
16 بدنظری کے نتیجے میں کفار سے شادی کا شاخسانہ 23 1
17 مستحق خواتین کی مدد کا طریقہ 24 1
18 خواتین کو نوکری نہ دینا معاشرہ کے لیے بھی مفید ہے 24 1
19 میراث میں خواتین کو آدھا حصہ دینے کی ایک حکمت 25 1
20 نامحرموں سے مجرمانہ محبت 26 1
21 اللہ والوں کی دعاؤں کا اثر 27 1
22 سلسلۂ اہلِ حق میں بیعت ہونے کا فائدہ 27 1
23 عشق مجازی کے نقصانات 28 1
24 عشقِ مجازی احمقانہ گناہ ہے 29 1
25 روحانی نابالغ کون ہیں؟ 30 1
Flag Counter