Deobandi Books

عشق مجازی عذاب دو جہاں

ہم نوٹ :

6 - 34
عشق مجازی عذابِ دو جہاں
اَلْحَمْدُ لِلہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی اَمَّا بَعْدُ
اللہ کو خوش کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں
یوں تو دنیا دیکھنے میں کس قدر خوش رنگ تھی
قبر میں جاتے  ہی  دنیا  کی حقیقت کھل   گئی
اللہ کی ناخوشی سے بچنے میں جان دینا اور غم اٹھانا، اسی کا نام تصوف ہے، اسی کا نام احسان ہے، اسی کا نام اسلام ہے، اسی کا نام ایمان ہے، جس کو یہ توفیق نہیں ہے  اس کی زندگی بہت ہی خسارہ میں ہے، جب جنازہ قبر میں اُترے گا تب معلوم ہوگا کہ جن کے سہارے پر ہم جی رہے تھے وہ سارے سہارے ختم ہوگئے، کاش! ہم خدا تعالیٰ کے سہارے پر جیتے اور مرتے اور اللہ کو خوش کرتے اور اپنے نفس کی ایک بھی ڈیمانڈ پوری نہ کرتے اِلَّا یہ کہ جس خواہش سے اللہ خوش ہو وہ خواہش پوری کرلو، حلال خواہشیں تو  پوری کرلو جیسے مرنڈا پینے کا دل چاہتا ہے پی لو لیکن شراب پینے کا دل چاہتا ہے تو مت پیو، جان دے دو مگر شراب مت پیو،غرض جن خوشیوں سے اللہ ناخوش ہو تو اللہ کو ناخوش کرکے ان کی ناخوشی کی راہوں سے اپنے دل کو خوش کرنا یہ خلافِ غیرتِ بندگی ہے۔
اللہ تعالیٰ کے پیار کی لذت
ہمارے گناہوں پر فوری عذاب نازل نہ کرنا اللہ تعالیٰ کاکرم ہے ورنہ جو لوگ لڑکیوں کو دیکھتے رہتے ہیں اور حسنِ مجازی میں، عشقِ مجازی میں مبتلا رہتے ہیں اگر اللہ چاہے تو 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اللہ کو خوش کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں 6 1
3 اللہ تعالیٰ کے پیار کی لذت 6 1
4 محبتِ شیخ میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجاہدات 7 1
5 اہل اللہ کی عبادات کا عالَم 9 1
6 مولانا شاہ محمد احمد صاحب کی مجلس کی ایک جھلک 11 1
7 موت سے پہلے موت کی تیاری 12 1
8 جعلی مرید کی علامات 13 1
9 دلِ تباہ کی حلاوتِ ایمانی سے تعمیر 15 1
10 لذتِ نورِ تقویٰ 17 1
11 بے مثل خوشی کا راز 17 1
12 حسینوں سے فرار اور قرار کی انوکھی شرح 18 1
13 عشقِ مجازی کا انجام 20 1
14 عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے 21 1
15 خواتین کو ملازم نہ رکھیں 22 1
16 بدنظری کے نتیجے میں کفار سے شادی کا شاخسانہ 23 1
17 مستحق خواتین کی مدد کا طریقہ 24 1
18 خواتین کو نوکری نہ دینا معاشرہ کے لیے بھی مفید ہے 24 1
19 میراث میں خواتین کو آدھا حصہ دینے کی ایک حکمت 25 1
20 نامحرموں سے مجرمانہ محبت 26 1
21 اللہ والوں کی دعاؤں کا اثر 27 1
22 سلسلۂ اہلِ حق میں بیعت ہونے کا فائدہ 27 1
23 عشق مجازی کے نقصانات 28 1
24 عشقِ مجازی احمقانہ گناہ ہے 29 1
25 روحانی نابالغ کون ہیں؟ 30 1
Flag Counter