Deobandi Books

عشق مجازی عذاب دو جہاں

ہم نوٹ :

23 - 34
کے اثرات سے ایسا مرض پیدا ہوگا کہ ایمان بھی چلا جائے گا، اور اگر آپ بوڑھے ہونے کی وجہ سے ان سے بچ گئے کہ آپ کے اندر کچھ ہے ہی نہیں، بڈھے ہوگئے اور آؤٹ آف اسٹا ک یا ہاف اسٹاک ہوگئے، یہ انگریزی الفاظ استعمال کررہا ہوں۔ اگر آپ ان سے بچ گئے تو آپ کی اولاد کی خیریت نہیں۔ یاد رکھو! نوجوان بچے ایمان و اسلام سے ہاتھ دھو کر ان لڑکیوں کو بغیر مسلمان کیے ہوئے شادی کریں گے جو زنا ہوگا اور جو اولاد پیدا ہوگی وہ کافر ہو گی۔
اگر آج آپ عورتوں کے فتنے سے بچ گئے تو کل آپ کی اولاد ضایع ہو جائے گی۔ جب انہیں تنخواہ دیں گے تو ہر وقت ان سے باتیں ہوں گی، لڑکیاں اپنی لپ اسٹک سے بڑے بڑے کی اسٹک خطرے میں ڈال دیتی ہیں۔ تو میں نے ان لوگوں سے کہا کہ صاحب کم آمدنی پر راضی ہو جاؤ مگر لڑکیاں نوکر مت رکھو، صحابہ کرام نے پیٹ پر پتھر باندھے مگر اپنے رب کو ناراض نہیں کیا۔ جب حلال رزق سے رازق راضی ہوتا ہے تو اپنے بندے کے قلب کو سکون، اطمینان اور چین دیتا ہے، پھر میں نے ایک صاحب کی مثال دی کہ ان کے جنرل اسٹور پر تقریباً اسی ملازم ہیں، سب مرد ہیں، انہوں نے اللہ والوں کی صحبت اٹھائی ہے، اسی کی برکت سے اللہ نے ان کو ایسا ایمان عطا فرمایا ہے، لہٰذا ہمت تو کرو، اللہ کے راستے میں کوشش تو کرو، اللہ تعالیٰ خود راستہ کھولتا ہے۔ وَالَّذِیْنَ جَاہَدُوْافِیْنَاکے بعد لَنَہْدِ یَنَّہُمْ سُبُلَنَا8؎ ہے، یعنی تم تھوڑا سا مجاہدہ تو کرو پھر اللہ خود راستے کھولتے ہیں۔پیٹ پر پتھر باندھ لو مگر اللہ کو ناراض نہ کرو۔
بدنظری کے نتیجے میں کفار سے شادی کا شاخسانہ
اور یہ فرض نہیں کررہا ہوں، اپنا چشم دید واقعہ بتاتا ہوں، جب میں امریکا گیا تو ایک بڑے میاں ملے جو ایک بہت بڑے بزرگ کے خلیفہ کے خلیفہ تھے، انہوں نے کہا کہ میری داڑھی ہے اور میں تہجد تک قضا نہیں کرتا مگر میرے نوجوان لڑکے نے ایک کافر لڑکی سے بغیر اسلام قبول کرائے شادی کرلی اور آج حرامی پوتے دیکھ کر رو رہا ہوں، میری زندگی میں 
_____________________________________________
8؎    العنکبوت: 69
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اللہ کو خوش کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں 6 1
3 اللہ تعالیٰ کے پیار کی لذت 6 1
4 محبتِ شیخ میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجاہدات 7 1
5 اہل اللہ کی عبادات کا عالَم 9 1
6 مولانا شاہ محمد احمد صاحب کی مجلس کی ایک جھلک 11 1
7 موت سے پہلے موت کی تیاری 12 1
8 جعلی مرید کی علامات 13 1
9 دلِ تباہ کی حلاوتِ ایمانی سے تعمیر 15 1
10 لذتِ نورِ تقویٰ 17 1
11 بے مثل خوشی کا راز 17 1
12 حسینوں سے فرار اور قرار کی انوکھی شرح 18 1
13 عشقِ مجازی کا انجام 20 1
14 عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے 21 1
15 خواتین کو ملازم نہ رکھیں 22 1
16 بدنظری کے نتیجے میں کفار سے شادی کا شاخسانہ 23 1
17 مستحق خواتین کی مدد کا طریقہ 24 1
18 خواتین کو نوکری نہ دینا معاشرہ کے لیے بھی مفید ہے 24 1
19 میراث میں خواتین کو آدھا حصہ دینے کی ایک حکمت 25 1
20 نامحرموں سے مجرمانہ محبت 26 1
21 اللہ والوں کی دعاؤں کا اثر 27 1
22 سلسلۂ اہلِ حق میں بیعت ہونے کا فائدہ 27 1
23 عشق مجازی کے نقصانات 28 1
24 عشقِ مجازی احمقانہ گناہ ہے 29 1
25 روحانی نابالغ کون ہیں؟ 30 1
Flag Counter