Deobandi Books

عشق مجازی عذاب دو جہاں

ہم نوٹ :

26 - 34
آگرے  کے شعلہ رُو ہیں آگ  رے
 بھاگ رے مرزا یہاں سے بھاگ رے
غالب کے اس شعر میں کیا بلاغت ہے، یہ آگ رے میں جو رے لگایا ہے جیسے سانپ نکل آتا ہے تو کہتے ہیں ارے سانپ رے سانپ۔ 
نامحرموں سے مجرمانہ محبت
بمبئی میں مجھے ایک ڈینٹسٹ کو اپنا دانت دکھانا تھا،اس کے پاس ایک کرسچین لڑکی آئی تو وہ کرسچین لڑکی کا دانت دیکھ رہا ہے حالاں کہ وہ داڑھی والا تھا اور تبلیغ میں بھی لگا ہوا تھا، اب جو اچانک میری نظر پڑی تو دیکھا کہ پورا بگوٹا مارے ہوئے تھا یعنی اس کا پورا گال اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے تھا اور خوب مزے لے رہا ہے، میں نے الگ لے جاکر پوچھا کہ اگر تم تھوڑا سا ہاتھ لگاتے تو بھی دانت دیکھ سکتے تھے، یہ تم نے بگوٹا کیوں مارا؟ یہ نئی لغت بتارہا ہوں، آپ نے بگوٹا مارنا کسی لغت میں کہیں نہیں دیکھا ہوگا۔
جب انسان نامحرموں سے ربط و ضبط رکھتا ہے تو ناپاک ہوجاتا ہے، ہر حرام مزے کے بعد ناپاکی ضروری ہے اور اللہ والوں کے پاس دس گھنٹے بیٹھو، پاک رہو گے اور نامحرم لڑکیوں کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کرو، تھوڑی دیر بعد اپنی میانی کسی لیبارٹری میں دے دو، وہ آپ کو بتادے گا کہ اس میں کتنی ناپاکی ہے۔ حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا کہ ناپاک مزے اور حلال مزے میں کیا فرق ہے؟ فرمایا کہ ناپاک مزے کے بعد مذی لازم ہے اور حلال مزے اور پاکیزہ مزے میں مثلاً تلاوت کرتے ہوئے کسی کی مذی نکل سکتی ہے؟ بزرگانِ دین کے پاس دس گھنٹے بیٹھے رہو، اللہ کی محبت بڑھے گی، قلب پاک ہوگا۔ اس ناپاک مزے پر میرا شعر ہے      ؎
بگوٹا  مار  کے  بھاگا  ہوا   ہے
لنگوٹے سے اسے پہچان لوگے 
رومانٹک علاج کے لیے ہمیں رومانٹک کیپسول دینا پڑے گا، لوہے کو لوہا کاٹتا ہے، اگر میں 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اللہ کو خوش کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں 6 1
3 اللہ تعالیٰ کے پیار کی لذت 6 1
4 محبتِ شیخ میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجاہدات 7 1
5 اہل اللہ کی عبادات کا عالَم 9 1
6 مولانا شاہ محمد احمد صاحب کی مجلس کی ایک جھلک 11 1
7 موت سے پہلے موت کی تیاری 12 1
8 جعلی مرید کی علامات 13 1
9 دلِ تباہ کی حلاوتِ ایمانی سے تعمیر 15 1
10 لذتِ نورِ تقویٰ 17 1
11 بے مثل خوشی کا راز 17 1
12 حسینوں سے فرار اور قرار کی انوکھی شرح 18 1
13 عشقِ مجازی کا انجام 20 1
14 عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے 21 1
15 خواتین کو ملازم نہ رکھیں 22 1
16 بدنظری کے نتیجے میں کفار سے شادی کا شاخسانہ 23 1
17 مستحق خواتین کی مدد کا طریقہ 24 1
18 خواتین کو نوکری نہ دینا معاشرہ کے لیے بھی مفید ہے 24 1
19 میراث میں خواتین کو آدھا حصہ دینے کی ایک حکمت 25 1
20 نامحرموں سے مجرمانہ محبت 26 1
21 اللہ والوں کی دعاؤں کا اثر 27 1
22 سلسلۂ اہلِ حق میں بیعت ہونے کا فائدہ 27 1
23 عشق مجازی کے نقصانات 28 1
24 عشقِ مجازی احمقانہ گناہ ہے 29 1
25 روحانی نابالغ کون ہیں؟ 30 1
Flag Counter