عشق مجازی عذاب دو جہاں |
ہم نوٹ : |
|
لیلائیں اور کا ئنات کے مجانین اس کو سمجھ سکتے ہیں، اسے صرف خدائے تعالیٰ کے عارف کا قلب ہی محسوس کرتا ہے۔ حسینوں سے فرار اور قرار کی انوکھی شرح اس کے بعد یہ اشعار پڑھے گئے ؎ تیرے ہاتھ سے زیرِ تعمیر ہوں میں مبارک مجھے میری ویرانیاں ہیں جو پیتا ہے ہر وقت خونِ تمنا اسی دل پہ نسبت کی تابانیاں ہیں سارا سلوک اسی شعر میں ہے۔ رات بھر تہجد پڑھ لو اور دن بھر تلاوت کرلو لیکن اگر غیر اللہ سے دل لگایا یا لذتِ حرام کے لیے غیر اللہ کو دیکھا اور اس کا نمک حرام چکھا تو ایسے ناشکروں کو اللہ تعالیٰ اپنا دوست کیسے بنائے گا۔ کچھ دن کے بعد جب ان کا حسن فنا ہوجائے گا تو آپ ان حسینوں سے بھاگو گے۔ میرا شعر ہے ؎ اِدھر جغرافیہ بدلا ادُھر تاریخ بھی بدلی نہ ان کی ہسٹری باقی نہ میری مسٹری باقی اور اختر نے کمرِ ِمجاز کا نقشہ یوں کھینچا ہے ؎ کمر جھک کے مثلِ کمانی ہوئی کوئی نانا ہوا کوئی نانی ہوئی ان کے بالوں پہ غالب سفیدی ہوئی کوئی دادا ہوا کوئی دادی ہوئی مولیٰ کو چھوڑ کر کہاں جاتے ہو؟ فَفِرُّوۡۤا اِلَی اللہِ 5؎ لیلاؤں سے بھاگ کر مولیٰ کی طرف آجاؤ۔ _____________________________________________ 5؎الذّٰریٰت:50
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | اللہ کو خوش کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں | 6 | 1 |
3 | اللہ تعالیٰ کے پیار کی لذت | 6 | 1 |
4 | محبتِ شیخ میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجاہدات | 7 | 1 |
5 | اہل اللہ کی عبادات کا عالَم | 9 | 1 |
6 | مولانا شاہ محمد احمد صاحب کی مجلس کی ایک جھلک | 11 | 1 |
7 | موت سے پہلے موت کی تیاری | 12 | 1 |
8 | جعلی مرید کی علامات | 13 | 1 |
9 | دلِ تباہ کی حلاوتِ ایمانی سے تعمیر | 15 | 1 |
10 | لذتِ نورِ تقویٰ | 17 | 1 |
11 | بے مثل خوشی کا راز | 17 | 1 |
12 | حسینوں سے فرار اور قرار کی انوکھی شرح | 18 | 1 |
13 | عشقِ مجازی کا انجام | 20 | 1 |
14 | عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے | 21 | 1 |
15 | خواتین کو ملازم نہ رکھیں | 22 | 1 |
16 | بدنظری کے نتیجے میں کفار سے شادی کا شاخسانہ | 23 | 1 |
17 | مستحق خواتین کی مدد کا طریقہ | 24 | 1 |
18 | خواتین کو نوکری نہ دینا معاشرہ کے لیے بھی مفید ہے | 24 | 1 |
19 | میراث میں خواتین کو آدھا حصہ دینے کی ایک حکمت | 25 | 1 |
20 | نامحرموں سے مجرمانہ محبت | 26 | 1 |
21 | اللہ والوں کی دعاؤں کا اثر | 27 | 1 |
22 | سلسلۂ اہلِ حق میں بیعت ہونے کا فائدہ | 27 | 1 |
23 | عشق مجازی کے نقصانات | 28 | 1 |
24 | عشقِ مجازی احمقانہ گناہ ہے | 29 | 1 |
25 | روحانی نابالغ کون ہیں؟ | 30 | 1 |