Deobandi Books

عشق مجازی عذاب دو جہاں

ہم نوٹ :

34 - 34
اس وعظ کا تعارف
بدنظری کا گناہ عشق مجازی کے گناہوں کی منازل میں سے پہلی منزل ہے۔ یہ ایسا عظیم گناہ ہے جو زندگیوں کی زندگیاں تباہ کردیتا ہے۔ عاشقین مجاز دین و دنیا کے کسی کام کے نہیں رہتے، پاگل خانہ یا خودکشی ان کی آخری منزل ہوتی ہے، سوائے ان کے جو اس گناہ سے توبہ کرلیتے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو اللہ تعالیٰ نے حکم غض بصر کا امام بنایا تھا۔ آپ نے مسلمانوں کا ایمان تباہ کردینے والی اس بیماری سے امت مسلمہ کو بچانے کے لیے ساری زندگی اللہ کے حکم غض بصر یعنی نظر کی حفاظت کی نہایت دلسوزی کے ساتھ اشاعت فرمائی۔ حضرت کی اس مساعی کے نتیجے میں ہزاروں لوگ بد نظری اور عشق مجازی کے گناہ کی دلدل سے نکل کر راحت اور سکون کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ حضرت اقدس کا یہ وعظ ’’ عشقِ مجازی عذابِ دو جہاں‘‘ بدنظری کے گناہ سے بچنے کے لیے نسخہ ٔ اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اللہ کو خوش کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں 6 1
3 اللہ تعالیٰ کے پیار کی لذت 6 1
4 محبتِ شیخ میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجاہدات 7 1
5 اہل اللہ کی عبادات کا عالَم 9 1
6 مولانا شاہ محمد احمد صاحب کی مجلس کی ایک جھلک 11 1
7 موت سے پہلے موت کی تیاری 12 1
8 جعلی مرید کی علامات 13 1
9 دلِ تباہ کی حلاوتِ ایمانی سے تعمیر 15 1
10 لذتِ نورِ تقویٰ 17 1
11 بے مثل خوشی کا راز 17 1
12 حسینوں سے فرار اور قرار کی انوکھی شرح 18 1
13 عشقِ مجازی کا انجام 20 1
14 عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے 21 1
15 خواتین کو ملازم نہ رکھیں 22 1
16 بدنظری کے نتیجے میں کفار سے شادی کا شاخسانہ 23 1
17 مستحق خواتین کی مدد کا طریقہ 24 1
18 خواتین کو نوکری نہ دینا معاشرہ کے لیے بھی مفید ہے 24 1
19 میراث میں خواتین کو آدھا حصہ دینے کی ایک حکمت 25 1
20 نامحرموں سے مجرمانہ محبت 26 1
21 اللہ والوں کی دعاؤں کا اثر 27 1
22 سلسلۂ اہلِ حق میں بیعت ہونے کا فائدہ 27 1
23 عشق مجازی کے نقصانات 28 1
24 عشقِ مجازی احمقانہ گناہ ہے 29 1
25 روحانی نابالغ کون ہیں؟ 30 1
Flag Counter