محبت الہیہ کے ثمرات |
ہم نوٹ : |
|
اُمورِ عشرہ برائے اصلاحِ معاشرہ ازمحی السنۃ حضرتِ اقدس مولانا شاہ ابرار الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ یعنی وہ دس اُمور (کام)جن کے التزام سے دین کےدوسرے احکام کی پابندی کی توفیق ان شا ءاللہ تعالیٰ ملے گی۔ ۱۔ تقویٰ اور اخلاص کا اہتمام۔تقوی کا خلاصہ یہ ہے کہ فرائض وواجبات وسنن مؤکدہ کی پابندی کرنا اور ممنوعات سے بچنا۔اخلاص کا حاصل یہ ہے کہ ہر کام اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لیے ہی کرنا۔ ۲۔ظاہری گناہوں میں سے بدنگاہی،بدگمانی،غیبت،جھوٹ ،بے پردگی اور غیر شرعی وضع قطع رکھنے سے خصوصاً بچنا۔ ۳۔اخلاقِ ذمیمہ(بُرے اخلاق) میں سے بے جا غصہ،حسد،عُجب،تکبر،کینہ اور حرص وطمع پر خصوصی نگاہ رکھنا۔ ۴۔امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا انفراداً واجتماعاً بہت اہتمام رکھنا۔ ان کے احکام اور آداب کو بھی معلوم کرنا۔ فضائلِ تبلیغ میں سے حدیث نمبر ۳ تا۷ کو باربار پڑھنا بالخصوص حدیث نمبر ۵ کو ۔ ۵۔صفائی ستھرائی کا التزام رکھنا۔ بالخصوص دروازوں کے سامنے جن میں مساجد و مدارس کے دروازے خصوصاً توجہ کے مستحق ہیں ان کے سامنے زیادہ اہتمام صفائی کا رکھنا۔ ۶۔نماز کی سنن میں سے قراءت ،رکوع،سجدہ اور تشہد میں انگلی اٹھانے کے طریقے کو سیکھنا۔ نیز اذان واقامت کی سنن کو توجہ سے معلوم کرکے ان پر عمل کی مشق کرنا۔
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | دین کی بات کا دل پر اثر نہ ہونا ایمانی کمزوری کی علامت ہے | 6 | 1 |
3 | دینی مجالس کے فوائد | 7 | 1 |
4 | دینی مربی سے مناسبت کی ضرورت | 7 | 1 |
5 | دنیاوی رسومات عقل کے بھی خلاف ہیں | 8 | 1 |
6 | محبت فی اللہ کا انعام | 9 | 1 |
7 | دینی مربی سے روحانی مناسبت کی مثال | 11 | 1 |
8 | بعثتِ نبوی کے مقاصد | 12 | 1 |
9 | شعبۂ تزکیۂنفس کیا ہے؟ | 13 | 1 |
10 | ظاہر و باطن دونوں متبع شریعت ہونا چاہیے | 14 | 1 |
11 | ایک سکھ کا عبرت آموز قصہ | 15 | 1 |
12 | دین پر استقامت کی انوکھی مثال | 16 | 1 |
13 | دینی اجتماع کے انعامات | 18 | 1 |
14 | صحبتِ اہل اللہ سے روحانی حیاتِ نو عطا ہوتی ہے | 19 | 1 |
15 | دین کے آسان ہونے کا راستہ | 21 | 1 |
16 | معرفت کے بغیر واقفیت نہیں ہوتی | 22 | 1 |
17 | صحبت کے اثرات کی حِسّی مثالیں | 25 | 1 |
18 | حصولِ مولیٰ کے لیے اخلاص ضروری ہے | 26 | 1 |
19 | مادّۂ محبت وصل کا متقاضی ہے | 27 | 1 |
20 | سایۂعرش حاصل کرنے کا طریقہ | 28 | 1 |
21 | اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنے کی جزا | 29 | 1 |
22 | شیخ سے محبت کے واقعات | 30 | 1 |
23 | اہل اللہ سے محبت پر حدیثِ پاک کی بشارتِ عظمیٰ | 31 | 1 |