Deobandi Books

توشہ آخرت کے اعمال

ہم نوٹ :

23 - 38
زمان و مکان سے حرمتِ گناہ میں اِزدیاد 
اے عظیم از ما گناہانِ عظیم
تو  توانی عفو کردن   در  حریم
اے عظیم خدا! آپ لامحدود عظمت والے ہیں،آپ کی عظمت غیر محدود ہے جبکہ ہمارے عظیم گناہ محدود ہیں،آپ اپنی غیر محدود عظمت سے ہمارے بڑے سے بڑے گناہوں کو  معاف کرسکتے ہیں کیوں کہ ہمارے گناہوں کی بڑائی محدود ہے اور آپ کی شانِ غفاریت غیر محدود ہے تو اے عظیم المغفرت!چوں کہ آپ کی مغفرت کی شان غیر محدود ہے لہٰذا ہمارے عظیم گناہوں کو جو محدود ہیں اپنی غیر محدود مغفرت کے صدقے میں معاف کردیجیے۔ گناہ میں عظمت مقام سے بھی آتی ہے اور زمان سے بھی آتی ہے، جیسے رمضان میں کوئی گناہ کرلے تو زمان مقدس ہونے کی وجہ سے گناہ عظیم ہوجائے گا۔ ایسے ہی حرم کعبہ میں کوئی گناہ کرلے تو مقام محترم ہونے کی وجہ سے گناہ عظیم ہوجائے گا۔ جس طرح زمان و مقام محترم ہونے سے نیکیاں محترم ہوجاتی ہیں ایسے ہی گناہ بھی عظیم ہوجاتے ہیں، ان کا وبال بھی عظیم ہوجاتا ہے۔اسی کو مولانا رومی فرماتے ہیں کہ اگر کعبہ کے اندر بھی کسی سے عظیم گناہ کبیرہ ہوجائے تو بھی اللہ تعالیٰ اس کو اپنے فضل سے معاف کرنے پر قادر ہیں۔ اللہ کے گھر کے اندر، بیت الحرام کے سامنے، دروازۂ کعبہ کے سامنے، حجرِ اسود کے سامنے، مقامِ ابراہیم پر اگر کوئی ایک لاکھ گناہ کرلے تو بھی خدا کی قدرت اس پر قادر ہے کہ اس کو ولایتِ خاصہ سے نوازدے اور توبہ کی توفیق دے کر اس کو معاف کردے۔  اللہ کے اس فضل عظیم کو سوچو  میرے دوستو کہ اللہ کی شان کتنی عظیم ہے۔
کافروں کی مسلمانوں کے ایمان پر ڈاکہ زنی کا ایک واقعہ
حضرت!سنا ہے کہ یہاں بنگلہ دیش میں ایک جماعت والوں نے اجتماعی شب گزاری کا سلسلہ شروع کیا ہے لہٰذا حضرت! آپ یہاں ایک قصہ بیان کردیا کریں تاکہ لوگ ان کی چکربازیوں میں نہ آئیں۔ایک بہت بڑے رئیس نے حضرت مولانا شاہ عبدالغنی صاحب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 حکیم الامت کا اپنے شیخ حاجی امداد اللہ صاحب کا احترام 8 1
4 شیخ کے قُرب کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کا وبال 8 1
5 حضرت مولانا ابرار الحق صاحب کا حسن انتظام 10 1
6 حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے شیخ کی دعا 10 1
7 اہل اللہ کے تَحْدِیْثْ بِالنِّعْمَۃْ کو اپنے اوپر قیاس نہ کریں 11 1
8 حکیم الامت کی شانِ تجدّدیت 13 1
9 اہل اللہ کی شان میں بدگوئی سے احتراز برتیں 13 1
10 تفویض کی حقیقت 14 1
11 اتباعِ سنت کی برکت کا ثمرہ 14 1
12 مصائب پر صبر و شکر کےعقلی و نقلی دلائل 15 1
13 توکّل پر تأکل کا انتظام 16 1
14 قلب کو غیر اللہ سے خالی کرنا مطلوب ہے 17 1
15 طلبِ فضل خداوندی 19 1
16 دعائے طلبِ مغفرت 19 1
17 التجا برائے حفاظت دشمن نفس و شیطان 21 1
18 ہدیۂ تشکر بہ درگاہِ خدا 21 1
19 اعترافِ قصور بحضور خدائے غفور 22 1
20 زمان و مکان سے حرمتِ گناہ میں اِزدیاد 23 1
21 کافروں کی مسلمانوں کے ایمان پر ڈاکہ زنی کا ایک واقعہ 23 1
22 اکیسویں رمضان، مجلس در مسجد خادم الاسلام 25 1
23 دنیائے فانی کی بے ثباتی 25 1
24 حقیقی توشۂ آخرت اللہ کی محبت و اطاعت ہے 25 1
25 وہ مال و دولت مبارک ہے جو راہِ خدا میں خرچ ہو 26 1
26 آخرت میں فیصلہ صرف اللہ کی رضامندی پر ہوگا 27 1
27 فقراء کی میدانِ محشر میں ایک فضیلت 27 1
28 امارت ولایت کے منافی نہیں 28 1
29 مال و دولت کا صحیح مقام کیا ہے؟ 30 1
30 آخرت کی تیاری کے چند اعمال 31 1
31 سِکھوں کی اپنے مذہب پر استقامت 32 1
32 مجالس میں سنتوں کا مذاکرہ کارِ سعادت ہے 32 1
33 اخلاق کی اصلاح کے چند اعمال 33 1
Flag Counter