Deobandi Books

توشہ آخرت کے اعمال

ہم نوٹ :

32 - 38
مانگیں گے کہ یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو جامِ کوثر پلادیں۔ تو جو لوگ دنیا میں داڑھی منڈاتے تھے اگر ان سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ دیں کہ تم نے ہماری جیسی شکل کیوں نہیں بنائی؟ تمہیں میری شکل میں کیا خرابی نظر آئی تھی؟ تم نے انگریزوں کی شکل کیوں بنائی تھی؟ اگر حضور پوچھیں گے کہ ہماری شکل میں کیا خرابی تھی؟ جب ہم کو نبی مانا تھا تو ہماری جیسی شکل کیوں نہیں بنائی تھی؟
سِکھوں کی اپنے مذہب پر استقامت 
 سکھ تو اپنے گرونانک کی شکل بنائے، جتنے سکھ ہیں سب داڑھی رکھتے ہیں یا نہیں؟ کیا وجہ ہے کہ ان کے دل میں تو گرونانک کی اتنی محبت ہو اور ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہوکر ان جیسی شکل نہ بنائیں؟ اگر سکھوں کو کہہ دو کہ داڑھی منڈادو تو کبھی نہیں منڈائے گا، کہے گا کہ ہم اپنے گرونانک کے طریقے کو نہیں چھوڑیں گے۔ بتائیے ایک جعلی اور بالکل نقلی چیز، بالکل باطل مذہب والے اپنے مذہب پر کتنی سختی سے جمے ہوئے ہیں۔
ایک سکھ امریکا گیا، وہاں اس نے فوج میں نوکری کی درخواست دی، فوجی افسر نے کہا کہ ہم داڑھی کے ساتھ تم کو فوج میں بھرتی نہیں کریں گے۔اس نے صدر امریکا کو          ٹیلی گرام کیا کہ جب میں دو ڈھائی من وزن لے کر دوڑ سکتا ہوں تو چھٹانک بھر داڑھی لے کر نہیں دوڑ سکتا؟ امریکی صدر نے اجازت دے دی، پھر وہ لاکھوں امریکی فوجیوں کے ساتھ اکیلا داڑھی لے کر دوڑتا تھا۔ تو مسلمانوں کو بھی چاہیے کہ ہر چیز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع کریں۔ 
مجالس میں سنتوں کا مذاکرہ کارِ سعادت ہے
آج سے مسجد میں روزانہ ایک سنت فجر کے بعد اور ایک سنت عصر کے بعد یاد کرانا شروع کرائیں، پھر دیکھیے ساری مسجد نور سے بھر جائے گی ان شاءاللہ !اور آپ کا دل بھی نور سے بھر جائے گا۔ ارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں میں کیا مزہ ہے! اس کام میں صرف ایک منٹ لگے گا، لمبا چوڑا وعظ نہیں ہو گا۔لہٰذا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 حکیم الامت کا اپنے شیخ حاجی امداد اللہ صاحب کا احترام 8 1
4 شیخ کے قُرب کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کا وبال 8 1
5 حضرت مولانا ابرار الحق صاحب کا حسن انتظام 10 1
6 حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے شیخ کی دعا 10 1
7 اہل اللہ کے تَحْدِیْثْ بِالنِّعْمَۃْ کو اپنے اوپر قیاس نہ کریں 11 1
8 حکیم الامت کی شانِ تجدّدیت 13 1
9 اہل اللہ کی شان میں بدگوئی سے احتراز برتیں 13 1
10 تفویض کی حقیقت 14 1
11 اتباعِ سنت کی برکت کا ثمرہ 14 1
12 مصائب پر صبر و شکر کےعقلی و نقلی دلائل 15 1
13 توکّل پر تأکل کا انتظام 16 1
14 قلب کو غیر اللہ سے خالی کرنا مطلوب ہے 17 1
15 طلبِ فضل خداوندی 19 1
16 دعائے طلبِ مغفرت 19 1
17 التجا برائے حفاظت دشمن نفس و شیطان 21 1
18 ہدیۂ تشکر بہ درگاہِ خدا 21 1
19 اعترافِ قصور بحضور خدائے غفور 22 1
20 زمان و مکان سے حرمتِ گناہ میں اِزدیاد 23 1
21 کافروں کی مسلمانوں کے ایمان پر ڈاکہ زنی کا ایک واقعہ 23 1
22 اکیسویں رمضان، مجلس در مسجد خادم الاسلام 25 1
23 دنیائے فانی کی بے ثباتی 25 1
24 حقیقی توشۂ آخرت اللہ کی محبت و اطاعت ہے 25 1
25 وہ مال و دولت مبارک ہے جو راہِ خدا میں خرچ ہو 26 1
26 آخرت میں فیصلہ صرف اللہ کی رضامندی پر ہوگا 27 1
27 فقراء کی میدانِ محشر میں ایک فضیلت 27 1
28 امارت ولایت کے منافی نہیں 28 1
29 مال و دولت کا صحیح مقام کیا ہے؟ 30 1
30 آخرت کی تیاری کے چند اعمال 31 1
31 سِکھوں کی اپنے مذہب پر استقامت 32 1
32 مجالس میں سنتوں کا مذاکرہ کارِ سعادت ہے 32 1
33 اخلاق کی اصلاح کے چند اعمال 33 1
Flag Counter