Deobandi Books

توشہ آخرت کے اعمال

ہم نوٹ :

24 - 38
رحمۃ اللہ علیہ کو بتایا  کہ وہ پاکستان سے اپنے ایک دوست کے پاس لندن گئے، وہاں رمضان کا مہینہ آگیا، انہوں نے دوست سے کہا  کہ مجھے اولیاء اللہ کی، صالحین کی کوئی جماعت بتاؤ، میں وہاں تراویح پڑھا کروں گا۔ وہ لندن والا دوست بہت مذاقیہ اور بد دین تھا، اس نے سوچا کہ اس ملّا کو بے وقوف بنادو۔ لہٰذا ایک ایسی جگہ لے گیا جہاں بہت سے لوگ داڑھی رکھے ہوئے تسبیح پڑھ رہے تھے۔انہوں نے وہاں تیس دن گزارے اور اتنا خوش ہوئے کہ آکر اپنے دوست کا شکریہ ادا کیا کہ تم نے ہم کو اولیاء اللہ میں بھیج دیا  کیوں کہ وہاں پر جتنے لوگ تھے سب داڑھی رکھے ہوئے بارہ تسبیح کا ذکر کرتے تھے ،ساتھ ساتھ تہجد بھی پڑھتے تھے اور باقاعدہ بیس رکعات تراویح پڑھتے تھے، حدیث اور عربی لغت اور تدریس اور تالیف جیسے مشغلے میں مصروف رہتے تھے۔تو انہوں نے کہا کہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے ہم کو بڑے اچھے ماحول میں رمضان گزارنے کا راستہ دکھایا۔ تو اس نے ہنس کر کہا کہ میں نے تمہارا رمضان خراب کردیا، تم کافروں کے پاس رہے ہو، یہ  سارے عیسائی کافر ہیں، ان کو ٹریننگ دی جاتی ہے، تربیت دی جاتی ہے، یہ لوگ مسلم ممالک میں جاتے ہیں، وہاں مسلمانوں کی امامت کرتے ہیں اور ان کی نمازیں ضایع کرتے ہیں، اس طریقے سے مسلمانوں کے دین کو تباہ کرتے ہیں۔ لہٰذا حضرت !یہ جماعت والے جو راتیں گزاریں گے یہ بالکل لندن والی شکل ہے،یہ      شب گزاری عبادت نہیں ہے،یہ شب گزار کر مسلمانوں کے دین پر شب خون ماریں گے۔ اب دعا کرلیں کہ  جو کہا سنا گیا اللہ تعالیٰ اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں، آمین۔
خُدا وندا مجهے توفیق دے دے 
فِدا كردوں میں تجه پر اپنی جاں كو
گُنهگاروں كے اشكوں كی بُلندی
كهاں حاصل هے اخؔتر كهكشاں كو
اخؔتر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 حکیم الامت کا اپنے شیخ حاجی امداد اللہ صاحب کا احترام 8 1
4 شیخ کے قُرب کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کا وبال 8 1
5 حضرت مولانا ابرار الحق صاحب کا حسن انتظام 10 1
6 حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے شیخ کی دعا 10 1
7 اہل اللہ کے تَحْدِیْثْ بِالنِّعْمَۃْ کو اپنے اوپر قیاس نہ کریں 11 1
8 حکیم الامت کی شانِ تجدّدیت 13 1
9 اہل اللہ کی شان میں بدگوئی سے احتراز برتیں 13 1
10 تفویض کی حقیقت 14 1
11 اتباعِ سنت کی برکت کا ثمرہ 14 1
12 مصائب پر صبر و شکر کےعقلی و نقلی دلائل 15 1
13 توکّل پر تأکل کا انتظام 16 1
14 قلب کو غیر اللہ سے خالی کرنا مطلوب ہے 17 1
15 طلبِ فضل خداوندی 19 1
16 دعائے طلبِ مغفرت 19 1
17 التجا برائے حفاظت دشمن نفس و شیطان 21 1
18 ہدیۂ تشکر بہ درگاہِ خدا 21 1
19 اعترافِ قصور بحضور خدائے غفور 22 1
20 زمان و مکان سے حرمتِ گناہ میں اِزدیاد 23 1
21 کافروں کی مسلمانوں کے ایمان پر ڈاکہ زنی کا ایک واقعہ 23 1
22 اکیسویں رمضان، مجلس در مسجد خادم الاسلام 25 1
23 دنیائے فانی کی بے ثباتی 25 1
24 حقیقی توشۂ آخرت اللہ کی محبت و اطاعت ہے 25 1
25 وہ مال و دولت مبارک ہے جو راہِ خدا میں خرچ ہو 26 1
26 آخرت میں فیصلہ صرف اللہ کی رضامندی پر ہوگا 27 1
27 فقراء کی میدانِ محشر میں ایک فضیلت 27 1
28 امارت ولایت کے منافی نہیں 28 1
29 مال و دولت کا صحیح مقام کیا ہے؟ 30 1
30 آخرت کی تیاری کے چند اعمال 31 1
31 سِکھوں کی اپنے مذہب پر استقامت 32 1
32 مجالس میں سنتوں کا مذاکرہ کارِ سعادت ہے 32 1
33 اخلاق کی اصلاح کے چند اعمال 33 1
Flag Counter