Deobandi Books

توشہ آخرت کے اعمال

ہم نوٹ :

7 - 38
پیش لفظ
زیر نظر وعظ شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دو مواعظ کا مجموعہ ہے۔ حضرتِ اقدس کا رمضان المبارک  ۱۹۸۱؁ء میں بنگلہ دیش کا سفر ہوا۔ اس سفر میں حضرتِ اقدس نے حکیم الامت حضرت مولانا شاہ اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت مولانا حافظ جی حضور رحمۃ اللہ علیہ کی موجودگی میں بیان فرمایا اور حضرت حافظ جی حضور صاحب کے ارشاد پر مثنوی  شریف کا مختصر درس دیا۔ دورانِ وعظ حضرتِ اقدس جن کو حضرت کہہ کر مخاطب فرمارہے ہیں وہ حضرت حافظ جی حضور رحمۃ اللہ علیہ ہیں۔
دوسرا وعظ بنگلہ دیش کی مشہور مسجد خادم الاسلام میں ہوا جس میں حضرتِ اقدس نے اپنے مخصوص مؤثر اور درد بھرے انداز میں دنیائے فانی کی حقارت، آخرت کی تیاری اور اخلاق کی اصلاح سے متعلق اعمال اختیار کرنے کے بارے میں اپنے قیمتی ارشادات سے نوازا۔
یکےاز خدام
عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
  و
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم
نقشِ قدم نبی كے هیں جنت كے راستے 
الله سے ملاتے هیں سنت كے راستے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 حکیم الامت کا اپنے شیخ حاجی امداد اللہ صاحب کا احترام 8 1
4 شیخ کے قُرب کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کا وبال 8 1
5 حضرت مولانا ابرار الحق صاحب کا حسن انتظام 10 1
6 حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے شیخ کی دعا 10 1
7 اہل اللہ کے تَحْدِیْثْ بِالنِّعْمَۃْ کو اپنے اوپر قیاس نہ کریں 11 1
8 حکیم الامت کی شانِ تجدّدیت 13 1
9 اہل اللہ کی شان میں بدگوئی سے احتراز برتیں 13 1
10 تفویض کی حقیقت 14 1
11 اتباعِ سنت کی برکت کا ثمرہ 14 1
12 مصائب پر صبر و شکر کےعقلی و نقلی دلائل 15 1
13 توکّل پر تأکل کا انتظام 16 1
14 قلب کو غیر اللہ سے خالی کرنا مطلوب ہے 17 1
15 طلبِ فضل خداوندی 19 1
16 دعائے طلبِ مغفرت 19 1
17 التجا برائے حفاظت دشمن نفس و شیطان 21 1
18 ہدیۂ تشکر بہ درگاہِ خدا 21 1
19 اعترافِ قصور بحضور خدائے غفور 22 1
20 زمان و مکان سے حرمتِ گناہ میں اِزدیاد 23 1
21 کافروں کی مسلمانوں کے ایمان پر ڈاکہ زنی کا ایک واقعہ 23 1
22 اکیسویں رمضان، مجلس در مسجد خادم الاسلام 25 1
23 دنیائے فانی کی بے ثباتی 25 1
24 حقیقی توشۂ آخرت اللہ کی محبت و اطاعت ہے 25 1
25 وہ مال و دولت مبارک ہے جو راہِ خدا میں خرچ ہو 26 1
26 آخرت میں فیصلہ صرف اللہ کی رضامندی پر ہوگا 27 1
27 فقراء کی میدانِ محشر میں ایک فضیلت 27 1
28 امارت ولایت کے منافی نہیں 28 1
29 مال و دولت کا صحیح مقام کیا ہے؟ 30 1
30 آخرت کی تیاری کے چند اعمال 31 1
31 سِکھوں کی اپنے مذہب پر استقامت 32 1
32 مجالس میں سنتوں کا مذاکرہ کارِ سعادت ہے 32 1
33 اخلاق کی اصلاح کے چند اعمال 33 1
Flag Counter