Deobandi Books

اہل محبت کی شان

ہم نوٹ :

33 - 42
جن علماء نے اﷲ والوں کی جوتیاں اٹھائیں اﷲ تعالیٰ نے ان کو ایسی عزت دی کہ امیروں کو ان کے دروازے پر بھیجا، وہ کسی کے دروازے پر نہیں گئے۔
اہل اﷲ سے استغناء کی سزا
لیکن یہاں بعض اہلِ علم کو اللہ والوں کی جوتیاں اٹھانے میں تو ان کے لیے عار ہے لیکن مال داروں کی جوتیاں اٹھانے میں عار نہیں ہے، کوئی  کان میں کہہ دے کہ چلیے فیکٹری آپ کو دس ہزار روپے دوں گا تو یہ جھاڑو بھی لگا لے گا،لیکن یہ وہ ہے جو اﷲ والوں سے اعراض کرتا ہے۔
مولانا رومی فرماتے ہیں کہ چمگادڑ نے آفتاب سے دشمنی کی اور کہا کہ اے سورج! تجھ سے مجھے دشمنی ہے اور تیری روشنی سے بھی مجھے دشمنی ہے۔ تو اُس پر کیا عذاب آیا؟ آفتابِ ظاہری کی دشمنی میں اس پر یہ عذاب آیا کہ اندھیرے میں اُلٹا لٹکا ہوا ہے، جتنے چمگادڑ ہیں وہ سب اندھیرے میں الٹے لٹکے ہوئے ہیں، سر نیچے ہے پیر اوپر۔ اور وہ ایک ہی منہ سے کھاتا ہے اور اسی سے ہگتا ہے، امپورٹ ایکسپورٹ کا ایک ہی دروازہ ہے۔
مولانارومی فرماتے ہیں کہ جس طرح خدا نے اپنے ظاہری آفتاب کی نعمت کے دشمنوں کو اُلٹا لٹکا رکھا ہے۔اسی طرح جو اہل اﷲ کے دشمن ہیں، انبیاء علیہم السلام کے دشمن ہیں، اﷲ والوں کی حقارت و توہین کرتے ہیں وہ بھی ہدایت کے نور سے محروم ہیں اور ضلالت   و گمراہی کے اندھیرے میں اُلٹے لٹکے ہوئے ہیں، ہدایت کا راستہ ان کو نہیں ملتا، اﷲ تک پہنچنا ان کو نصیب نہیں ہے۔ کبر، حبِّ دنیا، حبِّ جاہ، حبِّ مال ، حبِّ نام ہزاروں بیماریوں میں مبتلا ہیں مگر افسوس کہ ان کو اپنی بیماری کااحساس بھی نہیں ہے۔ ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمۃ اﷲ علیہ کو اﷲ جزائے خیر دے اور ان کی قبر کو نور سے بھر دے کیا پیارا شعر اپنی مجلس میں سنایاتھا کہ اﷲ سے ملنے کا ایک ہی راستہ ہے      ؎
ان سے  ملنے کی  ہے یہی ایک راہ
ملنے  والوں  سے   راہ   پیدا  کر
اور  ایک اور شعر میں فرماتے ہیں       ؎
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دشمنانِ خدا سے محبت رکھنے کا وبال 7 1
3 حواسِ خمسہ اور تقویٰ کا شیشہ 9 1
4 توبہ کے آنسوؤں کی قیمت 10 1
5 سمندر کے پانی کے نمکین ہونے کی حکمت 11 1
6 اﷲ تعالیٰ کے وجود کی عظیم الشان دلیل 12 1
7 آنسوؤں کے نمکین ہونے کی حکمت 12 1
8 مسیلمہ کذّاب کا خط حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کے نام 13 1
9 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا نامۂ مبارک مسیلمہ کذّاب کے نام 14 1
10 مسیلمہ کذّاب کو حضرت وحشی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں قتل کرانے کی عجیب وجہ 14 1
11 اہل اﷲ سے بے ادبی کا نتیجہ 15 1
12 غیبت کی حرمت میں حق تعالیٰ کی شانِ محبت کا ظہور ہے 16 1
13 قرآنِ پاک سے دلیل کہ اہلِ محبت مرتد نہیں ہوسکتے 16 1
14 خطا پر اہلِ محبت کی ندامت اور گریہ و زاری کی شان 17 1
15 اﷲوالوں سے اﷲ کو مانگیے 18 1
16 آیتِ مبارکہ میں یُحِبُّوۡنَہٗ پر یُحِبُّہُمۡ کی تقدیم کی وجہ 19 1
17 اہلِ محبت کے بعض واقعات 20 1
19 مشاہدہ بقدرِ مجاہدہ 22 1
20 اہل اﷲ سے بے تعلقی کا انجام اوراہل اﷲ سے وابستگی کا انعام 24 1
21 گناہ کو چھوڑو اﷲ کو نہ چھوڑو 26 1
22 ایک بزرگ کی اﷲ تعالیٰ سے محبت کا واقعہ 27 1
23 اﷲ کی محبت حاصل کرنے کے تین طریقے 28 1
24 پہلا طریقہ… ذکر اﷲ کا اہتمام 28 23
25 دوسرا طریقہ…اﷲ تعالیٰ کے انعامات کو یاد کرنا 29 23
26 تیسرا طریقہ …اہلِ محبت کی صحبت 29 23
27 جعلی درویشوں اور اصلی اہلِ محبت کی پہچان ایک تمثیل سے 30 1
28 مولانا رومی کی فنائیت 32 1
29 اکابر علماء کی اہل اﷲ سے استفادہ کی مثالیں 32 1
30 اہل اﷲ سے استغناء کی سزا 33 1
31 موت سے پہلے آخرت کی تیاری کر لیں 34 1
32 غافل دلوں کے لیے موت کا مراقبہ اکسیر ہے 34 1
Flag Counter